تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَس کَرنا

رسیلا ہونا ، رس بھرا ہونا.

رَس پَرَس کَرْنا

لِپٹانا ، چمٹانا ، بھین٘چنا ، بوس و کنار کرنا.

رَسائی کَرنا

باریابی ، واقفیت یا شناسائی بہم پہن٘چانا ، رسوخ حاصل کرنا ، میل مِلاپ کرنا.

رُسوا کرنا

disgrace, brand, make infamous, scandalize

رَسوئِیں کَرنا

کھانا پکانا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رِسِیْو کَرنا

استقبال کرنا

رِیس کَرْنا

حرص کرنا

رُوس کَرنا

To be angry.

رَسائی حاصِل کَرْنا

باریاب ہونا ، عمل دخل پیدا کرنا ، رسوخ حاصل کرنا.

رَسائی پَیدا کَرْنا

رسوخ حاصل کرنا

داد رَسی کَرْنا

اِنصاف کرنا، حق دِلانا، اِنصاف کو پہنچانا

رَسِّی دَراز کَرْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، رعایت دینا

رَسِّی ڈِھیلی کَرْنا

بندش کھولنا، آزاد کرنا، درگزر کرنا

رَہْس ناری کَرنا

عورت سے اختلاط کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس کَرنا کے معانیدیکھیے

رَس کَرنا

ras karnaa•रस करना

  • Roman
  • Urdu

رَس کَرنا کے اردو معانی

  • رسیلا ہونا ، رس بھرا ہونا.
  • لِپٹانا ، عِشق و محبت کرنا ، پیار یا بوس و کنار کرنا.

Urdu meaning of ras karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rasiilaa honaa, ras bhara honaa
  • lipTaanaa, ishq-o-muhabbat karnaa, pyaar ya bos-o-kanaar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone