تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس بَٹّا" کے متعقلہ نتائج

رَس بَٹّا

رسی بَٹنے والا، رسن ساز

اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس

اگر ماہر فن موجود ہو تو کام بہت اچھا ہوتا ہے

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے

اَنْدھا بَٹے رَسّی اَور پِیچھے بَچھڑا کھائے

ادھر کام کرتا جاتا ہے اور ادھر غفلت سے سارا کیا کرایا خراب ہوتا چلا جاتا ہے (غافل یا احمق کے متعلق مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس بَٹّا کے معانیدیکھیے

رَس بَٹّا

ras-baTTaa•रस-बट्टा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَس بَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسی بَٹنے والا، رسن ساز

Urdu meaning of ras-baTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • rassii baTne vaala, rasan saaz

English meaning of ras-baTTaa

Noun, Masculine

  • rope maker

रस-बट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी बटने वाला, रस्सी बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس بَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس بَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone