تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْجِیت" کے متعقلہ نتائج

رَنْجِیت

فاتح ، لڑائی کو فتح کرنے والا ، جِتنے والا ؛ جِیت فتح

رَنْجِت

رنگ دار، جس پر اثر ہوا ہو، متاثر

رَنگِیت

(حیوانیات) گدھ کی ایک قسم جس کا جسم سفید اور گردن پیلی ہوتی ہے ، فرعونی مرغی بچّہ.

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

رنگیں

رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند

رَنگی

خیرآباد کا مشہورچھین٘ٹ کا کپڑا، کوئی چھپا ہو کپڑا، جس کا رن٘گ نِکل جائے، چھین٘ٹ

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رِوایَت

کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.

رَنج

حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)

رَنگَت

کیفیت، رنگ و روپ

رَنْجِش

کشیدگی، خفگی، آزردگی، ناخوشی، کدورت

رَنگِین

پُرتکلّف قیمتی اور دیدہ زیب لباس وغیرہ ؛ سرخ .

راجی

پُراُمید، رجائیت پسند، رجائی نقطۂ نظر کا حامل، اچھے نتائج کی امید رکھنے والا، صاحبِ رجا

رَنْجِیدَہ

غمگین، اداس، دکھی مغموم، دلگیر، متأسف

رَنْجِیدے

رنجیدہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْجِیت کے معانیدیکھیے

رَنْجِیت

ranjiit•रंजीत

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

رَنْجِیت کے اردو معانی

صفت

  • فاتح ، لڑائی کو فتح کرنے والا ، جِتنے والا ؛ جِیت فتح
  • فاتح ، فتح مند

Urdu meaning of ranjiit

  • Roman
  • Urdu

  • faatih, la.Daa.ii ko fatah karne vaala, jitne vaala ; jiit fatah
  • faatih, fathmand

English meaning of ranjiit

Adjective

रंजीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विजयी, लड़ाई पर विजय पाने वाला, जीतने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْجِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْجِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone