تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rani" کے متعقلہ نتائج

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

ranee

تواریخ: رانی ، راجہ کی بیوی یا بیوہ ، ہندو ملکہ۔.

rani

کا متبادل -.

رَینی

bird that chirps at night

رینی

(کندلا کشی) چان٘دی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی وضع کا ۹ انچ لمبا اور آدھ انچ چوڑا اور گہرا سان٘چہ ، چان٘دی یا سونے کی سلاخ جو اس ظرف میں بنائی جاتی ہے.

رانی جی

(احتراماً) رانی.

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

رانی کاجَل

چاول کی ایک قسم

رانی کھیت

ایک شہر کا نام

رانی گَہن

جھگڑا جو مدّت تک گھر میں رہے نیز چیخ پُکار، کہرام

رانی کا سالا

بڑا آدمی ، نیز مغرور یا متکبر آدمی ، شیخی باز.

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

رانی گَہَن ڈالْنا

رک : رانی گہن مچانا .

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

rani کے لیے اردو الفاظ

rani

ˈrɑː.niː

rani کے اردو معانی

  • [اُردو، ہندی] رانی
  • ملکہ
  • راجا کی بیوی
  • حکمران ملکہ یا شہزادی

rani के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [उर्दू, हिन्दी] रानी
  • मलिका
  • राजा की बीवी
  • हुकमरान मलिका या शहज़ादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rani)

نام

ای-میل

تبصرہ

rani

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone