تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگْرُوٹ" کے متعقلہ نتائج

رَنگْرُوٹ

سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی

رَنگْرُوٹی

رن٘گروٹ کی ہونے کی حالت ، رن٘گروٹ کا کام .

رَگْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

رَنگاوَٹ

رنگنے کا عمل، نیز اس عمل کا نتیجہ، رنگائی، رنگینی

رَنگ رُو

۱. رن٘گ رُوپ معنی نمبر ۲.

رَنگ رُوپ

چمک دمک، آب و تاب، رونق اور بہار

رَنگوں

مِثل ، طرح ، رنگ (رک) کی مغیرہ حالت و جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رنگوا

چوپایوں کی ایک قسم کی بیماری

رَکْرُوٹ

سِپاہی فوج کا.

رَنگوں بیل

(نباتیات) پھول کی ساخت، پھول کی ترتیب

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں

غربت میں عیاشی کا شوق

گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھانگ نَہِیں

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگْرُوٹ کے معانیدیکھیے

رَنگْرُوٹ

ra.ngruuT• रंगरूट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

رَنگْرُوٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو، نو آموز سپاہی
  • (مجازاََ) پسندیدہ شخص، کسی کا طنز کا طور پر یا پیار میں نام رکھنا

Urdu meaning of ra.ngruuT

  • Roman
  • Urdu

  • sipaahii jo nayaa nayaa bhartii hu.a ho, nau aamoz sipaahii
  • (mujaazaa) pasandiidaa shaKhs, kisii ka tanz ka taur par ya pyaar me.n naam rakhnaa

English meaning of ra.ngruuT

Noun, Masculine

  • recruit, newly enlisted soldier
  • (Metaphorically) favorite person

रंगरूट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुलिस, सेना आदि में भर्ती हुआ नया व्यक्ति, सिपाही;(रिक्रूट), नौसिखुआ, रंगरुड़ा
  • (लाक्षणिक) पसंदीदा व्यक्ति, किसी का व्यंग के रूप में या प्यार में नाम रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگْرُوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگْرُوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone