تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رنگندھا" کے متعقلہ نتائج

رنگندھا

جِس کی نگاہ رن٘گوں میں امتیاز نہ کر سکتی ہو، رن٘گ کا ان٘دھا

رَنگوندھا

ر ک : رنگودھیا.

رَنْگ اَنْدھا

colour-blind

رَنْگنا

۱. رن٘گ چڑھانا ، رنگین کرنا.

راندھا

ذلیل و خوار

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

رَنگاٹھا

(خراطی) لاکھ کے رنگ کو لکڑی پر پیوست کرنے کی چھوٹی چوبی چفتی اس کی رگڑ سے لاکھ لکڑی پر پھیلتی اور جم جا تی ہے.

رَنگودِھیا

ایسا شخص جو مختلف رن٘گوں میں تمیز نہ کر سکے جو دیکھ کر رن٘گوں کو نہ پہچان سکے ، رنگندھا.

سَر رَنگْنا

سر پر مہندی یا وسمہ لگانا

ہاتھَ رنْگنا

خون یا مہندی یا کسی رنگ سے ہاتھوں کو رنگین کرنا، ہاتھوں کو آلودہ کرنا

روندھا کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

رَنگ رَنگْنا

رن٘گ میں رن٘گنا ، اپنے خیال کے مُطابق بنانا ، رنگ چڑھانا ، متاثر کرنا ، اثر ڈالنا .

راندھا جانا

رک : ران٘دہ جانا .

مُنہ رَنگنا

(طنزاً) سنگھار کرنا ، چہرہ سنوارنا نیز آسودہ حال ہونا ، عیش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رنگندھا کے معانیدیکھیے

رنگندھا

ra.ngandhaa•रंगगंधा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رنگندھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جِس کی نگاہ رن٘گوں میں امتیاز نہ کر سکتی ہو، رن٘گ کا ان٘دھا

Urdu meaning of ra.ngandhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii nigaah rango.n me.n imatiyaaz na kar saktii ho, rang ka andhaa

English meaning of ra.ngandhaa

Noun, Masculine

  • whose eyes cannot distinguish between colours, colour-blind

रंगगंधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिनकी आंखें रंगों के बीच अंतर नहीं कर सकती हैं, रंग का अंधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رنگندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رنگندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone