تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگا سِیار" کے متعقلہ نتائج

رَنْگا سِیار

جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

رَنْگا ہُوا سِیار

ایسا شخس جس کا ظاہر اچھا ہو باطن خراب ہو، مکار، عیار

رَنگے سِیار

رک : رن٘گا ہوا سیار.

رَنگ سِر ہونا

اپنی پوری طاقت یا قوت جوبن پر ہونا ، عین چڑھاؤ یا جوانی میں ہونا ، خوب رونق یا تیزی پر ہونا .

آیا مَنگسیر جاڑا رَنگ سیر

ماگھ میں سردی اپنے شباب پر ہوتی ہے

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

سیاہ رنگ

black color

سِینَہ سِپَر رَہْنا

خوف و خطر کے موقع پر یا جنگ وغیرہ میں ڈٹے رہنا ، مقابل رہنا ، سامنے رہنا ، مقابلے میں جما رہنا .

سَر پَر سَوار رَہْنا

مسلط رہنا ، ہر وقت موجود رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا.

جِنّْ سَوار رَہْنا

خبط رہنا، دھن رہنا

زَنگی کی سِیاہی کِسی رَنگ نَہِیں جاتی

پیدائشی عیب مِٹائے نہیں مِٹتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگا سِیار کے معانیدیکھیے

رَنْگا سِیار

rangaa-siyaar•रंगा-सियार

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

رَنْگا سِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

Urdu meaning of rangaa-siyaar

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs bazaahir nek kirdaar ho aur baatin me.n badkirdaar ho

रंगा-सियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जो ऊपर से तो भला लगता हो परन्तु हो बहुत बड़ा चालाक और धूर्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگا سِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگا سِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone