تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ سے" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ سے

انداز سے ، طریقہ سے .

گاڑھی چَھنے گی آج کِسی سَبْزَہ رَن٘گ سے

بھنگ پینے والے بھنگ پیتے ہوئے گاتے ہیں ؛ مراد : یہ کہ معشوق سے آج بہت بے تکلفی ہوگی.

لاکھ رَنگ سے چَلْنا

(تلوار کے لیے) نئے ڈھنگ سے کاٹنا ، مختلف طریقوں سے چلنا.

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

موتِیوں سے رَنْگ بَھرنا

۔ مانگ میں موتی پرونا۔ ؎

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

مُنہ سے رَنْگ اُڑنا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ سے کے معانیدیکھیے

رَن٘گ سے

rang se•रंग से

  • Roman
  • Urdu

رَن٘گ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • انداز سے ، طریقہ سے .

Urdu meaning of rang se

  • Roman
  • Urdu

  • andaaz se, tariiqa se

रंग से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अंदाज़ से, तरीक़े से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone