تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ کور" کے متعقلہ نتائج

رَنْگ کور

ایسے افراد جن کو سبز اور سرخ رنگوں کی جگہ خاکستری رنگ نظر آئے، رنگ کا اندھا، رنگ ناشناس

رَنگ کوری

رنگوں کو نہ پہچاننے کی کیفیت ، رنگ ناشناسی .

رَنگ کاری

مصوری ، نقاشی ، رن٘گ بھرنا ، رن٘گ آمیزی ، رن٘گ برنگا پن.

رَنگ زَرْد کَرْ دینا

خوف زدہ کرنا، حیر ت میں ڈالنا

رَن٘گ پِھیکا کَر دینا

تباہ کردینا ، زائل کرنا ، بے مزہ کردینا.

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

گوری مت کر گورے رنْگ کا گُمان، یہ ہے کوئی دن کا مہْمان

رَنگ بَھنگ کَر دینا

لُطف کِرکِرا کرنا، کھنڈت ڈالنا، کھیل بِگاڑنا

رَن٘گ چوکھا کَر دینا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

رَنگ شوخ کَرْ دینا

رن٘گ کا گہرا اور چمکدار بنا دینا ، رن٘گ گہرا کرنا.

خَربُوزے کو دیکھ کَر خَربُوزَہ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا ہوجاتا ہے، کہتے ہیں اگر ایک خربوزہ کھیت میں پک جائے تو اس کی خوشبو سے دوسرے بھی پک جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کور کے معانیدیکھیے

رَنْگ کور

rang-kor•रंग-कोर

  • Roman
  • Urdu

رَنْگ کور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسے افراد جن کو سبز اور سرخ رنگوں کی جگہ خاکستری رنگ نظر آئے، رنگ کا اندھا، رنگ ناشناس

Urdu meaning of rang-kor

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise afraad jin ko sabaz aur surKh rango.n kii jagah Khaakasatrii rang nazar aa.e, rang ka andhaa, rang naashinaas

English meaning of rang-kor

Noun, Masculine

  • colour-blind

रंग-कोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे व्यक्ति जिनको हरे और गहरे लाल रंगों की जगह मटमैला रंग नज़र आए, रंग का अंधा, रंग से अपरिचित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ کور)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ کور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone