تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگِ رَواں" کے متعقلہ نتائج

رَنگِ رَواں

موجودہ رن٘گ ، جاری پانی کا رن٘گ .

ریگِ رَواں

وہ چمکدار ریت جس میں جب ہوا چلتی ہے تو پانی کی طرح لہریں اُٹھتی ہوئی معلوم ہوتی ہیں، اُڑنے والی ریت، سراب

رَن٘گ پَر رَہْنا

اپنی پُوری کیفیت دِکھانا ، رونق ، بہار یا جوبن وغیرہ کا زور پکڑنا ، زوروں پر ہونا ، بھرپور لُطف پیدا ہونا.

رَنگ ثَابِت رَہْنا

مکمل رُوپ میں ہونا ، حسن و جمال کا قائم رہنا ، شہرت برقرار رہنا .

رَنگ چوکھا رَہنا

رک : رن٘گ چوکھا آنا.

رَنگ قایَم رَہْنا

رن٘گ رُوپ کا برقرار رہنا ، خُوبصورتی برقرار رہنا.

طَبِیعَت ایک رَنگ پَر نَہ رَہنا

ایک حال پر طبیعت کا قائم نہ رہنا .

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ رَواں کے معانیدیکھیے

رَنگِ رَواں

ra.ng-e-ravaa.n•रंग-ए-रवाँ

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

رَنگِ رَواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجودہ رن٘گ ، جاری پانی کا رن٘گ .

Urdu meaning of ra.ng-e-ravaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • maujuuda rang, jaarii paanii ka rang

English meaning of ra.ng-e-ravaa.n

Noun, Masculine

  • vogue, trend

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگِ رَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگِ رَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone