تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمْزاً" کے متعقلہ نتائج

رَمْزاً

رمز (رک) کی غرض سے ، طنز کے طور پر .

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں

گھر میں کھانے کو نہیں ہے

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

رمضان کا نمازی محرم کا سپاہی

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

اپنی عادت کا پورا ور پکّا

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْزی

رمز (رک) کے منسوب یا متعلق ؛ (ریاضی) علامات اور نشانات سے متعلق ، کسی نقش یا علامت کے زریعہ سے کسی خیال کو ظاہر کرنا .

رَمْزِیَہ

رمز (رک) سے منسوب یا متعلق ، رمزی ، راز داری کا ، مخفی .

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْزاً کے معانیدیکھیے

رَمْزاً

ramzan•रम्ज़न

دیکھیے: رَمز

  • Roman
  • Urdu

رَمْزاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رمز (رک) کی غرض سے ، طنز کے طور پر .

Urdu meaning of ramzan

  • Roman
  • Urdu

  • ramz (ruk) kii Garaz se, tanz ke taur par

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمْزاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمْزاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone