تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے" کے متعقلہ نتائج

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہنے کی

قائم.

رَہنے کا

قائم.

رَہنے دو

باز رہو ، جانے دو ، بہانے مت تراشو ، باتیں نہ بناؤ پر کہتے ہیں.

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

رَہْنے بِھی دو

جھوٹ نہ بولو، باتیں نہ بناؤ، جب کسی بات کا یقین نہ آئے تو کہتے ہیں

رَہنے دینا

قائم رکھنا، باقی رکھنا

رَہنے کا ٹِھیکْرا

(حقارۃً) مکان، رہائش گاہ

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

نِچْلا رَہنے دینا

سکون سے رہنے دینا ، شائستگی سے رہنے دینا ۔

پانی کا رَہْنے والا

aquatic

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

رانڈ رَہے جو رَنڈْوے رَہْنے دیں

بیوہ عورتیں بدچلن نہ ہوں اگر مرد ان کا پیچھا چھوڑ دیں .

پانی پَت کے رَہنْے والے ہَیں

نرم اور میٹھے ہیں ۔

گوش رَہْنے لَگْنا

سننے کے انتظار میں رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے کے معانیدیکھیے

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

rahne ko jho.np.De nahii.n KHvaab dekhe mahlo.n keरहने को झोंपड़े नहीं , ख़्वाब देखे महलों के

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے کے اردو معانی

  • جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

Urdu meaning of rahne ko jho.np.De nahii.n KHvaab dekhe mahlo.n ke

  • Roman
  • Urdu

  • jhomp.Daa mayassar aataa nahii.n dil me.n Khyaal mahlo.n ka ubhraa hu.a hai, mufalisii me.n umnag-e-to engrii hai

रहने को झोंपड़े नहीं , ख़्वाब देखे महलों के के हिंदी अर्थ

  • झोंपड़ा मयस्सर आता नहीं दिल में ख़्याल महलों का उभरा हुआ है, मुफ़लिसी में उमनग-ए-तो एंग्री है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَہنے

رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا

رَہنے کی

قائم.

رَہنے کا

قائم.

رَہنے دو

باز رہو ، جانے دو ، بہانے مت تراشو ، باتیں نہ بناؤ پر کہتے ہیں.

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

رَہْنے بِھی دو

جھوٹ نہ بولو، باتیں نہ بناؤ، جب کسی بات کا یقین نہ آئے تو کہتے ہیں

رَہنے دینا

قائم رکھنا، باقی رکھنا

رَہنے کا ٹِھیکْرا

(حقارۃً) مکان، رہائش گاہ

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

نِچْلا رَہنے دینا

سکون سے رہنے دینا ، شائستگی سے رہنے دینا ۔

پانی کا رَہْنے والا

aquatic

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

رانڈ رَہے جو رَنڈْوے رَہْنے دیں

بیوہ عورتیں بدچلن نہ ہوں اگر مرد ان کا پیچھا چھوڑ دیں .

پانی پَت کے رَہنْے والے ہَیں

نرم اور میٹھے ہیں ۔

گوش رَہْنے لَگْنا

سننے کے انتظار میں رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone