تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہِتْبی" کے متعقلہ نتائج

رَہِتْبی

غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

راتِبَہ

۱. رک : راتب .

راتَِب

شیر، کتّے، بلّی، ہاتھی وغیرہ کا کھانا جو روزانہ ایک مقررمعمول کے مطابق دیا جائے

رَہِتْوی

رک : رہتبی.

رُتْبَہ

عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ

راتی

عاشق ، پریمی ، فریفتہ .

راہِبی

ترک دنیا کی کیفیت یا کام

راتْری

ہلدی

رابَتی

اصطبل یا اسباب خانہ کی قبیل کا وہ شاہی کارخانہ جس کا ماہانہ صرف نسبتاً کم ہو .

رَطْبَہ

(جانوروں کے کھانے کا) چارا، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا پرسیم

راتِب لَگْنا

راتب لگانا (رک) کا لازم

راتِبَہ خوار

وظیفہ خوار

راتِب لَگانا

معمول کے مطابق روزانہ کسی جگہ دودھ یا گوشت بھیجنا (قصائیوں اور دودھ والوں کی اصطلاح)

راتِب باندْھنا

کسی بات کا یا کام کے کرنے معمول مقرر کر لینا

راتِب خوار

وظیفہ خوار

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہِتْبی کے معانیدیکھیے

رَہِتْبی

rahitbii•रहित्बी

  • Roman
  • Urdu

رَہِتْبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غریب مفلوک الحال عورت جو پیشہ کرائے ، سستی اور گرے ہوئے درجے کی طوائف ، ٹکیائی ، رکھیل.

Urdu meaning of rahitbii

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib mafluukulhaal aurat jo peshaa kiraa.e, sastii aur gire hu.e darje kii tavaa.if, Takyaa.ii, rakhail

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہِتْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہِتْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone