تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحِیل" کے متعقلہ نتائج

رَحِیل

دوسری جگہ جانے کا عمل، رحلت، کوچ (مجازاً) موت

وَقتِ رَحِیل

قافلے کی روانگی کا وقت ؛ مراد : سفر آخرت کے وقت ، رحلت کے وقت ، مرتے ہوئے ۔

صُبْحِ رَحِیل

صبح کی مسافرت ، کوچ کرنے کی صبح ، روانگی کی صبح.

نِشاطِ رَحِیل

سفر کی خوشی، کوچ کی مسرت، وہ خوشی جو سفر یا کوچ سے حاصل ہوتی ہے

بانْگِ رَحِیل

the gong sounded to announce the departure of a caravan

کوسِ رَحِیل

۔(ف) مذکر۔ کوچ کا نقارہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحِیل کے معانیدیکھیے

رَحِیل

rahiilरहील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَحَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَحِیل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • دوسری جگہ جانے کا عمل، رحلت، کوچ (مجازاً) موت
  • (مجازاً) مسافر، راہی
  • اُونٹ جو سفر کے قابل ہو، سیر و سفر کا مضبوط اون٘ٹ، پالان رکھا ہوا اونٹ

Urdu meaning of rahiil

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii jagah jaane ka amal, rahlat, kuuch (majaazan) maut
  • (majaazan) musaafir, raahii
  • u.uonaT jo safar ke kaabil ho, sair-o-safar ka mazbuut u.unT, paalaan rakhaa hu.a u.unT

English meaning of rahiil

Noun, Adjective, Masculine

  • march, departure, journey, travel
  • death

रहील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • (मजाज़न) मुसाफ़िर, राही
  • प्रस्थान, प्रमाण, कूच, चलाव
  • दूसरी जगह जाने का अमल, रहलत, कूच, (मजाज़न) मौत
  • ऊओनट जो सफ़र के काबिल हो, सैर-ओ-सफ़र का मज़बूत ऊंट, पालान रखा हुआ ऊंट

رَحِیل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَحِیل

دوسری جگہ جانے کا عمل، رحلت، کوچ (مجازاً) موت

وَقتِ رَحِیل

قافلے کی روانگی کا وقت ؛ مراد : سفر آخرت کے وقت ، رحلت کے وقت ، مرتے ہوئے ۔

صُبْحِ رَحِیل

صبح کی مسافرت ، کوچ کرنے کی صبح ، روانگی کی صبح.

نِشاطِ رَحِیل

سفر کی خوشی، کوچ کی مسرت، وہ خوشی جو سفر یا کوچ سے حاصل ہوتی ہے

بانْگِ رَحِیل

the gong sounded to announce the departure of a caravan

کوسِ رَحِیل

۔(ف) مذکر۔ کوچ کا نقارہ۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone