تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگْت" کے متعقلہ نتائج

رَگْت

خُون، لہو

رَگْت روڑا

(جنگلات) بکم بقم، سرخ لکڑی

رَگْت گھول

خُون آلودہ ، لت پت .

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

رَگیت

(نباتیات) پتّے میں رگوں اور گیچوں کی تنظیم .

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

رَگ

جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا

رَنگَت

کیفیت، رنگ و روپ

رَگّی

اضافی اناج، جو اصل فصل کے ساتھ کھیتوں میں اُگ آتا ہے

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

رَگَڑ

(کہار) پہلو میں رگڑ لگنے والی کوئی چیز .

رَت

آلات مخصوصہ ؛ معشوق ، عاشق ؛ کنارا .

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگْت کے معانیدیکھیے

رَگْت

ragt•रग्त

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رَگْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُون، لہو

Urdu meaning of ragt

  • Roman
  • Urdu

  • Khuu.on, lahuu

English meaning of ragt

Noun, Masculine

  • blood

रग्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ून, रक्त, लहू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone