تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَدائَت" کے متعقلہ نتائج

رَدائَت

فاسد اور خراب ہوجانے یا بِگڑ جانے کی صورتِ حال، خرابی، بِگاڑ

رَدّات

رد (رک) کی جمع، تردیدیں، کاٹ.

رَدائَتِ مادَّہ

جِسم کے کسی مادّے کا خراب یا فاسد ہوجانا، مادّے کی خرابی

رَداعَت

खराबी, विकार, दोष।

رَدِیّات

بے کار چیزیں، فضول تحریریں.

رِدَّت

مُرتد ہوجانے کا عمل، اَرتداد

رِوائت

رک : روایت.

رَوادِعات

(طِب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں.

رادِعات

رادع (رک) کی جمع

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

رات کو

رات کے وقت ، اس وقت جبکہ رات ہو .

رِدا

چادر، چادرہ

نَو رات

(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

اردو، انگلش اور ہندی میں رَدائَت کے معانیدیکھیے

رَدائَت

radaa.at•रदाअत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رَدائَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاسد اور خراب ہوجانے یا بِگڑ جانے کی صورتِ حال، خرابی، بِگاڑ

Urdu meaning of radaa.at

  • Roman
  • Urdu

  • faasid aur Kharaab hojaane ya biga.D jaane kii suurat-e-haal, Kharaabii, bigaa.D

English meaning of radaa.at

Noun, Feminine

  • badness, worthlessness

रदाअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूषित और ख़राब हो जाने या बिगड़ जाने की स्थिति, ख़राबी, बिगाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَدائَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَدائَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone