تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رازدارو" کے متعقلہ نتائج

رازداری سے

دوسروں سے چھپاتے ہوئے، راز رکھتے ہوئے، سرگوشی کے اںداز میں

راز دار

کسی شے یا امر کی باطنی حقیقت کا عارف یا محرم، بھید کا جاننے والا، واقف کار، ہم راز، محرم

راز داری

رازدار کا اسم کیفیت، کسی امر یا پوشیدہ بات کو چھپائے رکھنے کا عمل، کسی بات یا خبر کو جاننا لیکن اس کو چھپا لینا، کسی سے نہ کہنا

رازداں

بھید جاننے والا، ہمراز، محرم اسرار، واقف کار

رادار

رک: راڈار، ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

راہْداری کا پَرْوانَہ

وہ تحریر جو کوئی حاکم کسی شخص یا گروہ کو رستہ سے گزر جانے کے واسطے گزربانوں یا حکام راہ کے نام لکھے، خطر گزارہ، پاس

مَحْکَمَۂ راہداری

راہ سے گزرنے کا محصول وصول کرنے والا محکمہ

جسارت تحریف رازداں

courage of alteration, inversion, transposition of secret-keeper

اردو، انگلش اور ہندی میں رازدارو کے معانیدیکھیے

رازدارو

raazdaaro•राज़दारो

وزن : 2122

English meaning of raazdaaro

  • confidante
  • confidantes/secret-keepers

رازدارو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رازدارو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رازدارو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone