تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

راسْتَہ لینا

. فوت ہونا ، مر جانا .

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

سِیدھا راسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

عَدَم آباد کا راسْتَہ لینا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

اَپْنا راستہ لینا

چلا جانا

راسْتَہ سِیدھا لینا

بغیر کسی طرف کو مُڑے یا رُکے ہوئے کہیں کو جانا ، راست جانا .

راسْتَہ پَکَڑ لینا

جانے نہ دینا، روک لینا، راستہ روکنا

راسْتَہ تاک لینا

کسی خاص راستے کی طرف نظر رکھنا .

رَستَہ لینا

راستے سے کنارے ہو جانا تاکہ راہ گِیر کے چلنے میں کوئی رُکاوٹ نہ رہے ، جانے دینا ، نہ روکنا.

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

سیدھا رَسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

رَسْتَہ گھیر لینا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

عَدَم کا رَسْتَہ لینا

مرجانا

سیدھا گھر کا رَسْتَہ لینا

فوراً چلا جانا

راسْت لانا

سازگار کرنا، کامیاب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ لینا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ لینا

raasta lenaa•रास्ता लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

راسْتَہ لینا کے اردو معانی

  • . فوت ہونا ، مر جانا .
  • . کسی طرف روانہ ہونا ، چل پڑنا ، مطلقاً جانا (عموماً ایسے موقع پر مستعمل جب ٹھہرنا مطلوب نہ ہو) .

Urdu meaning of raasta lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • . faut honaa, mar jaana
  • . kisii taraf ravaana honaa, chal pa.Dnaa, mutalliqan jaana (umuuman a.ise mauqaa par mustaamal jab Thaharnaa matluub na ho)

रास्ता लेना के हिंदी अर्थ

  • . किसी तरफ़ रवाना होना, चल पड़ना, मुतल्लिक़न जाना (उमूमन ऐसे मौक़ा पर मुस्तामल जब ठहरना मतलूब ना हो)
  • . फ़ौत होना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone