تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت اَندْام" کے متعقلہ نتائج

راسْت اَندْام

متناسب جسم رکھنے والا ، وجیہہ شخص.

راسْت اِقْدام

حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

دِن کا کام رات کو اَنْجام دینا

بے وقت کام کرنا

راحت انجام

جس کام کا نتیجہ امن اور سکون ہو

رات کا اندھا

شب کور، جسے رات میں کچھ نظر نہ آئے، رتوندھا

اندھے کو دن رات برابر

اندھے کے حساب دن رات برابر

بیوقوف نیک و بد میں تمیز نہیں کر سکتا، بیوقوف کو اچھے برے کی تمیز نہیں ہوتی کیونکہ اسے کچھ دکھائی نہیں دیتا

اَنْدھے کو اَنْدھا راسْتَہ کیا بَتائے

جو خود ہی گمراہ ہے وہ اوروں کی رہبری کیا کرے گا

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت اَندْام کے معانیدیکھیے

راسْت اَندْام

raast-andaam•रस्त-अंदाम

  • Roman
  • Urdu

راسْت اَندْام کے اردو معانی

  • متناسب جسم رکھنے والا ، وجیہہ شخص.

Urdu meaning of raast-andaam

  • Roman
  • Urdu

  • mutanaasib jism rakhne vaala, vajiihaa shaKhs

रस्त-अंदाम के हिंदी अर्थ

  • आनुपातिक शरीर रखने वाला, सुंदर व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت اَندْام)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت اَندْام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone