تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام بَٹائی" کے متعقلہ نتائج

رام بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، پُوری کچوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

اردو، انگلش اور ہندی میں رام بَٹائی کے معانیدیکھیے

رام بَٹائی

raam-baTaa.ii•राम-बटाई

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

رام بَٹائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

Urdu meaning of raam-baTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • maalik aur kaashtakaar ke daramyaan baraabar kii taqsiim fasal

English meaning of raam-baTaa.ii

Noun, Masculine

  • a fair and equitable division of a crop between landlord and tenant

राम-बटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मालिक और किसान के बीच बराबर फ़स्ल का बँटवारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام بَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام بَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone