تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار" کے متعقلہ نتائج

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

راجا کیا جانے بُھوکے سار

جس نے بُھوک سہاری ہو وہی جانتا ہے بُھوک کی قدر امیر آدمی نہیں کر سکتا دردمند ہی کو دوسرے کے درد کا احساس ہوتا ہے اور کو نہیں ہو سکتا

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

پیٹ بَھرا کیا جَانے بُھوکے کی قَدْر

مالدار آدمی کسی غریب کی تکلیف کو محسوس نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار کے معانیدیکھیے

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

raaja kyaa jaane bhuuke kii saarराजा क्या जाने भूके की सार

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار کے اردو معانی

  • بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

Urdu meaning of raaja kyaa jaane bhuuke kii saar

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk kii qadar amiir aadamii nahii.n jaan saktaa

राजा क्या जाने भूके की सार के हिंदी अर्थ

  • भूख की क़द्र अमीर आदमी नहीं जान सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

راجا کیا جانے بُھوکے سار

جس نے بُھوک سہاری ہو وہی جانتا ہے بُھوک کی قدر امیر آدمی نہیں کر سکتا دردمند ہی کو دوسرے کے درد کا احساس ہوتا ہے اور کو نہیں ہو سکتا

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

پیٹ بَھرا کیا جَانے بُھوکے کی قَدْر

مالدار آدمی کسی غریب کی تکلیف کو محسوس نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone