تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج دُوار" کے متعقلہ نتائج

راج دُوار

راجا کا دروازہ، ڈیوڑھی، شاہی محل

راجْیَہ دَھر

رک : راج دھرم ، راجا کے فرائض

راج دار

راجا کی بیوی ، رانی

راج دَھر

وزیراعظم

راج داری

حکمرانی ، ملک داری .

راج دروہی

راجہ کا دشمن، باغی، غدار

رَواج دار

(قصابی) چکنا، فربہ، چکنائی والا

راج دِروہ

بغاوت، حکومت کے خلاف سازش

تِلَک دھاری راجَہ

ایسے راجا کو کہتے ہیں جو دوسرے راجاؤں میں با اعتبار یا اعزار و ممتاز ہو اور اس کے خاندان میں گدی نشینی کے وقت ایک پنڈت جس کے خاندان سئ یہ اعزاز مخصوص رہا ہو آکر اس کے ماتھے پر تلک لگاتا ہو.

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں راج دُوار کے معانیدیکھیے

راج دُوار

raaj-dvaar•राज-द्वार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

راج دُوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجا کا دروازہ، ڈیوڑھی، شاہی محل

Urdu meaning of raaj-dvaar

  • Roman
  • Urdu

  • raajaa ka darvaaza, Deyu.Dhii, shaahii mahl

English meaning of raaj-dvaar

Noun, Masculine

  • the king's gate, gate of a royal palace, palace-gate, royal entrance

राज-द्वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा दरवाज़ा अथवा मुख्य द्वार, ड्योढ़ी, राजप्रासाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج دُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج دُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone