تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہْوار" کے متعقلہ نتائج

راہْوار

سواری، تیز اور ہموار چال چلنے والی سواری (عموماً گھوڑا)

راہْوار اُٹھانا

گھوڑے کو تیز چلانا

رہوار

راہوار

خِن٘گِ راہوار

تیز گھوڑا

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

روہَر

پِیپل یا برگد کا درخت.

رَہْرَوا

(زین سازی) زین یا کاٹھی کے پیچھے لگا ہوا سوار کا مختصر سامان بان٘دھنے کا تسمہ

راہْوال

رک : راہوار معنی نمبر ۲ .

رہروی

رہ روی

رُواراں

(ٹھگی) بھالو ، گیڈر کی بولنے کی شگون کا نام.

رُورا

خوبصورت، عُمدہ، اعلیٰ

روری

ایک قسم کی مٹی، جس کا تلک لگاتے ہیں، رولی

راری

(کاشت کاری) گراری ، روری ، کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لئے اس کو ہل بھی کہتے ہیں .

رَرّا

پناہ ڈھونڈنے والا، بھاگنے والا.

راہیری

گھوڑے کی چال

اردو، انگلش اور ہندی میں راہْوار کے معانیدیکھیے

راہْوار

raahvaar•राहवार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

راہْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سواری، تیز اور ہموار چال چلنے والی سواری (عموماً گھوڑا)
  • تیزی سے دوڑتا ہوا
  • تیز چال اور ہموار چال کا گھوڑا
  • (مجازاً) گھوڑا، (نیز) گھوڑی
  • تیز، صبا رفتار (گھوڑے اور سوار دونوں کے لیے مستعمل)
  • گھوڑے کی ایک چال کا نام جس میں وہ نہایت تیز اور ہموار قدم اٹھاتا ہوا چلتا ہے، پویا
  • گھوڑے کی دھیمی اور قدم قدم چال جو بطور ٹہلائی اور ہوا خوری کے لئے چلائی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of raahvaar

  • Roman
  • Urdu

  • savaarii, tez aur hamvaar chaal chalne vaalii savaarii (umuuman gho.Daa
  • tezii se dau.Dtaa hu.a
  • tez chaal aur hamvaar chaal ka gho.Daa
  • (majaazan) gho.Daa, (niiz) gho.Dii
  • tez, subah raftaar (gho.De aur savaar dono.n ke li.e mustaamal
  • gho.De kii ek chaal ka naam jis me.n vo nihaayat tez aur hamvaar qadam uThaataa hu.a chaltaa hai, poya
  • gho.De kii dhiimii aur qadam qadam chaal jo bataur Tahlaa.ii aur havaaKhorii ke li.e chalaa.ii jaatii hai

English meaning of raahvaar

Noun, Masculine

  • easy-paced
  • horse
  • ambling, ambling-paced, quick, active
  • an ambling horse, a courser, steed, a good roadster

राहवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अश्व, घोड़ा, क़दम चाल चलने- वाला घोड़ा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone