تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہیں کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

راہیں آنا

تدبیریں آنا ، راستے جان لینا ، ڈھنگ آ جانا.

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

راہیں بَنانا

تدبیریں نکالنا ، مشورے دینا ، تدبیروں سے آگاہ کرنا ، راہ ہموار کرنا

راہیں کھولْنا

مشکلات دور کرنا ، بندشیں ختم کرنا ، راستے ہموار کرنا.

راہیں بَتانا

تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

راہیں رَوشَن ہونا

مشکلات دور ہونا ، کامیابِی کے حصول میں آسانیاں پیدا ہونا ، بندشیں ختم ہونا.

راہیں مَعْلُوم ہونا

طریقے معلوم ہونا ، رسائی کے راستے معلوم ہونا

راہیں کَٹھِن ہونا

راستے دشوار گزار ہونا ، راہوں میں بہت مشکلات پیش آنا.

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں راہیں کھولْنا کے معانیدیکھیے

راہیں کھولْنا

raahe.n kholnaaराहें खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

راہیں کھولْنا کے اردو معانی

  • مشکلات دور کرنا ، بندشیں ختم کرنا ، راستے ہموار کرنا.

Urdu meaning of raahe.n kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushkilaat duur karnaa, bandishe.n Khatm karnaa, raaste hamvaar karnaa

राहें खोलना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किलात दूर करना, बंदिशें ख़त्म करना, रास्ते हमवार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

راہیں آنا

تدبیریں آنا ، راستے جان لینا ، ڈھنگ آ جانا.

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

راہیں بَنانا

تدبیریں نکالنا ، مشورے دینا ، تدبیروں سے آگاہ کرنا ، راہ ہموار کرنا

راہیں کھولْنا

مشکلات دور کرنا ، بندشیں ختم کرنا ، راستے ہموار کرنا.

راہیں بَتانا

تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

راہیں رَوشَن ہونا

مشکلات دور ہونا ، کامیابِی کے حصول میں آسانیاں پیدا ہونا ، بندشیں ختم ہونا.

راہیں مَعْلُوم ہونا

طریقے معلوم ہونا ، رسائی کے راستے معلوم ہونا

راہیں کَٹھِن ہونا

راستے دشوار گزار ہونا ، راہوں میں بہت مشکلات پیش آنا.

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

نَئی نَئی راہیں کھولْنا

نئی اُمنگیں پیدا کرنا، نئے نئے راستے نکالنا

جُھوٹ کی راہیں ٹیڑھی ہیں

ایک جھوٹ کے لیے دس جھوٹ بولنا پڑتے ہیں جبکہ سچائی کا راستہ سیدھا ہے

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہیں کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہیں کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone