تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہیں بَتانا" کے متعقلہ نتائج

راہیں بَتانا

تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

راہیں بَنانا

تدبیریں نکالنا ، مشورے دینا ، تدبیروں سے آگاہ کرنا ، راہ ہموار کرنا

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

نیک راہ بَتانا

نیکی کا راستہ دکھانا، صحیح راستہ دکھانا، نیکی کی ترغیب دینا

راہ بَنانا

راستہ بنانا، راہ متعیّن کرنا.

رائی کا پَرْبَت بَنانا

چھوٹے کو بڑا کر دینا، بہت تعریف کرنا، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا، تعریفوں کے پل باندھنا

راہ بتانا

dismiss

راہ بُھلانا

راہ بھولنا (رک) کا تعدیہ.

راضی بَنانا

(عو) مار پیٹ کر کسی کا دماغ درست کرنا ، ٹھیک کرنا ؛ مطیع و فرماں بردار بنانا .

راہ بَتْلانا

صراطِ مستقیم پر چلانا، سیدھی راہ دکھانا.

راہ بَہْکانا

گمراہ کرنا، صحیح راستے سے ہٹا دینا.

رِعایا بَرایا

رعیت کے لوگ، عوام، پبلک

پیشاب کی راہ بَہانا

۔ (عم) کھانے پینے میں اڑا دینا۔ فضول خرچی کرنا۔ روپے کو بے حقےقت سمجھ کر صرف کرنا۔ بدچلنی میں صرف کرنا۔

جِیتے تھے تو راہ بَتاتے تھے اَب تو مَرے پَڑے ہیں

کبھی ہمارا شمار بھی دانش مندوں میں تھا اب تو بیکار ہو گئے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہیں بَتانا کے معانیدیکھیے

راہیں بَتانا

raahe.n bataanaa•राहें बताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

راہیں بَتانا کے اردو معانی

  • تدبیروں سے آگاہ کرنا ، طور طریقے سکھانا.

Urdu meaning of raahe.n bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tadbiiro.n se aagaah karnaa, taur tariiqe sikhaana

राहें बताना के हिंदी अर्थ

  • उपायों से अवगत कराना, तौर-तरीक़े सिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہیں بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہیں بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone