تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ داری" کے متعقلہ نتائج

راہ داری

راستے سے گزرنے کا حق یا آنے جانے کا عمل، سفر

راہ داری مَحْصُول

سڑک کا محصول ، ٹیکس

چِٹّھی راہ داری

راہداری کا پروانہ، پاسپورٹ

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

داروغَۂ راہ داری

collector

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ داری کے معانیدیکھیے

راہ داری

raahdaariiराहदारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

راہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. راستے سے گُزرنے کا حق یا آنے جانے کا عمل ، سفر.
  • ۲. محصول، چُنگی، چالان، ٹیکس.
  • ۳. کسی مکان کے دروازے اور اصل مکان کے درمیان کا پتلا راستہ، ڈیوڑھی، گیلری.
  • ۴. راستہ، ذریعۂ آمد و رفت، گزرگاہ.
  • ۵. سفرِ خرچِ، آمد و رفت کا صرف.
  • ۶. پاسپورٹ، اِجازت نامہ، رک: راہداری کا پروانہ.

شعر

Urdu meaning of raahdaarii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of raahdaarii

Noun, Feminine

  • aisle, corridor, tolls, transit duties, traveling expenses

राहदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महसूल, चुंगी, चालान, टैक्स, सड़क का कर, पारपत्र, पासपोर्ट, इजाज़त नामा, चौकी- दारी घर के आगे का पतला रास्ता, डेयुढ़ी, गैलरी,

راہ داری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہ داری

راستے سے گزرنے کا حق یا آنے جانے کا عمل، سفر

راہ داری مَحْصُول

سڑک کا محصول ، ٹیکس

چِٹّھی راہ داری

راہداری کا پروانہ، پاسپورٹ

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

داروغَۂ راہ داری

collector

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone