تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ سے" کے متعقلہ نتائج

راہ سے

قاعدے قرینے سے، رسم و رواج کے مُطابق

راہ سے پھِرْنا

درمیاں راہ سے لوٹ جانا ، چلتے چلتے پلٹ جانا

راہ سے لَگانا

بھٹکنے سے بچانا ، یکسو کرنا ، صحیح رُخ موڑنا

راہ سے پھَٹْنا

راستے سے ہٹنا ، راہ سے بے راہ ہونا، غافل ہونا

راہ سے گُزَرْنا

آنا جانا ؛ راستے پر سفر کرنا ، راستہ اِختیار کرنا

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

راہ سے بے راہ کَرْنا

بہکانا ، بھٹکانا ، گُمراہ کرنا

راہ سے بھَٹْکانا

رک : راہِ راست سے بھٹکنا جس کا یہ متعدی ہے

راہ سے اُڑا لینا

درمیاں سے غائب کر دینا ، منزل تک نہ پہنْچے دینا

راہ سے مُنہ موڑنا

کسی کام کے کرنے سے رکنا

راہ سے جانا

گُمراہ ہونا ، غلط راستے پر پڑ جانا ؛ صحیح روش سے ہٹ جانا

راہ سے چلنا

وضع داری کی زندگی بسر کرنا ، مناسب برتاؤ کرنا ؛ ٹھیک یا درست طریقے پر کام کرنا ، معقولیے سے کام کرنا

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

راہ و رَغْبَت سے

ربط و ضبط سے ، چاہت سے ، ڈھنگ سے ، سلیقہ سے . تعلق خاطر سے.

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

خُشْکی کی راہ سے

زمینی زریعے سے ، براہِ سواحل ۔

راہ چَلْتوں سے لَڑْنا

خواہ مخواہ ہر شخص سے لڑنا

سِیدھی راہ سے پِھرنا

deviate from the right way

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

رَسْم و راہ سے واقِف ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

love begets love

راہِ راسْت سے بَھٹَکْنا

بد راَہ ہونا ؛ کافر ہونا، مُرتد ہونا

راہِ راسْت سے بَھٹکانا

بد راہ کرنا، سیدھے راستے سے الگ کرنا، کافر بنانا

ساری کُڑْیاں مَر گَئِیں جو نانی سے راہ چَلے

جوان کوئی نہیں رہی جو بُوڑھیوں کے پیچھے دوڑتا ہے

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ سے کے معانیدیکھیے

راہ سے

raah-seराह-से

وزن : 212

مادہ: راہ

  • Roman
  • Urdu

راہ سے کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • قاعدے قرینے سے، رسم و رواج کے مُطابق
  • طور پر، غرض سے، خیال سے، خاطر سے

Urdu meaning of raah-se

  • Roman
  • Urdu

  • qaaade kariine se, rasm-o-rivaaj ke mutaabaq
  • taur par, Garaz se, Khyaal se, Khaatir se

English meaning of raah-se

Persian, Hindi - Adverb

  • according to the rules, according to custom
  • by means of, by way of

राह-से के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • नियम कानून से, रस्म और रिवाज के अनुसार
  • तौर हर, ग़रज़ से, ख़्याल से, ख़ातिर से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہ سے

قاعدے قرینے سے، رسم و رواج کے مُطابق

راہ سے پھِرْنا

درمیاں راہ سے لوٹ جانا ، چلتے چلتے پلٹ جانا

راہ سے لَگانا

بھٹکنے سے بچانا ، یکسو کرنا ، صحیح رُخ موڑنا

راہ سے پھَٹْنا

راستے سے ہٹنا ، راہ سے بے راہ ہونا، غافل ہونا

راہ سے گُزَرْنا

آنا جانا ؛ راستے پر سفر کرنا ، راستہ اِختیار کرنا

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

راہ سے بے راہ کَرْنا

بہکانا ، بھٹکانا ، گُمراہ کرنا

راہ سے بھَٹْکانا

رک : راہِ راست سے بھٹکنا جس کا یہ متعدی ہے

راہ سے اُڑا لینا

درمیاں سے غائب کر دینا ، منزل تک نہ پہنْچے دینا

راہ سے مُنہ موڑنا

کسی کام کے کرنے سے رکنا

راہ سے جانا

گُمراہ ہونا ، غلط راستے پر پڑ جانا ؛ صحیح روش سے ہٹ جانا

راہ سے چلنا

وضع داری کی زندگی بسر کرنا ، مناسب برتاؤ کرنا ؛ ٹھیک یا درست طریقے پر کام کرنا ، معقولیے سے کام کرنا

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

راہ و رَغْبَت سے

ربط و ضبط سے ، چاہت سے ، ڈھنگ سے ، سلیقہ سے . تعلق خاطر سے.

آنکھوں سے راہ چَلنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

خُشْکی کی راہ سے

زمینی زریعے سے ، براہِ سواحل ۔

راہ چَلْتوں سے لَڑْنا

خواہ مخواہ ہر شخص سے لڑنا

سِیدھی راہ سے پِھرنا

deviate from the right way

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

رَسْم و راہ سے واقِف ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کو دِل سے راہ ہونا

دو طرفہ محبت ہونا ، جانبین میں لگاؤ ہونا

اُت سے اَنْدھا آئے اِت سے اَنْدھا جائے، اَنْدھے سے اَنْدھا مِلا کون بتائے راہ

جہاں دونوں ہی اندھے ہوں تو راستہ کون بتائے یعنی جہاں سب جاہل یا ناواقف ہوں وہاں کون کسی کی راہ نمائی کرے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

love begets love

راہِ راسْت سے بَھٹَکْنا

بد راَہ ہونا ؛ کافر ہونا، مُرتد ہونا

راہِ راسْت سے بَھٹکانا

بد راہ کرنا، سیدھے راستے سے الگ کرنا، کافر بنانا

ساری کُڑْیاں مَر گَئِیں جو نانی سے راہ چَلے

جوان کوئی نہیں رہی جو بُوڑھیوں کے پیچھے دوڑتا ہے

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone