تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ راہ" کے متعقلہ نتائج

راہ راہ

اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.

راہ راہ کی کَہنا

ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کی بات کَرنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

راہ راہ آںا

اِتفاقاً آنا ، راہ چلتے چلتے آنا.

راہ راہ چلنا

سیدھے راستے پر چلنا ؛ کسی شخص کے چال چلن کی پیروی کرنا ؛ متوسط طریقہ اِختیار کرنا

راہ راہ کی باتیں

معقول اور دُرست باتیں ، مُناسب باتیں

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

رہا

رہنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

راہ نَہِیں

کوئی تدبیر نہیں ، کوئی راستہ نہیں.

راہ جُو

راہ چلنے والا ، راستہ کا متلاشی.

راہ سے بے راہ کَرْنا

بہکانا ، بھٹکانا ، گُمراہ کرنا

راہ کَرنا

آمادہ کرنا ؛ موافق کرنا.

راہ دیکْھنا

انتظار کرنا، اُمید کرنا، آسرا لگانا.

راہ لَگْنا

راہ لگانا (رک) کا لازم ، راستے پر چلنا ، روش اختیار کرنا.

راہ مِلْنا

گزرنے کے لیے راستہ پانا.

راہ چَلْنا

راستے پر چلنا ؛ راستہ طے کرنا؛ روش، طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا.

راہ چَلْتے

راہ چلتے ہوئے ؛ راہ میں ، راستہ چلتے وقت ، گزرتے ہوئے ، جاتے جاتے ، جاتے ہوئے.

راہ رَکْھنا

دوستی رکھنا، معاملت رکھنا، ربط و ضبط رکھنا

راہ بَنانا

راستہ بنانا، راہ متعیّن کرنا.

راہ مَرْنا

راستہ نا پید ہو جانا

راہ کُھلْنا

راستے کی رکاوٹ دور ہونا ، بندش سے آزاد ، ہونا ، پابندی موقوف ہونا.

راہ ڈالْنا

کوئی طریقہ یا رسم قائم کرنا، ڈھنگ یا عادت اختیار کرنا

راہ مارْنا

راستے میں لوٹ لینا، رہزنی کرنا نیز تباہ و برباد کر دینا

راہ پِھرْنا

راستہ مُڑنا.

راہ لَگانا

تدبیر کرنا ، بندوبست کرنا.

راہ کَٹْنا

راستے کی مسافت طے ہونا ، راستہ پورا کرنا

راہ کھولْنا

گُمراہی سے نجات دینا ، حقیقت آشکار کرنا ، راہ کُھلْنا (رک) کا تعدیہ.

راہ کاٹْنا

راستہ طے کرنا، مسافت طے کرنا

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

راہ روکْنا

جانے نہ دینا ، راستہ بند کرنا ، مزاحمت کرنا ، رکاوٹ پیدا کرنا.

راہ تَکْنا

راہ دیکھنا، انتظار کرنا

راہ لَگ

اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

راہ بَھٹَکْنا

راستہ بُھول جانا ؛ صحیح راستے کی بجائے دوسرے راستے سے چلا جانا

راہ نِکَلْنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ پَھٹْنا

راستے کا مختلف سمتوں میں مُڑنا، راستے کا شاخ در شاخ ہونا، ایک رستے کا دوسرے سے علیحدہ ہونا

راہ چَلانا

طریقہ بتانا، راستہ دکھانا، ڈھرےک پر لگانا.

راہ تاکْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا ؛ تاک میں رہنا.

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راہ بَتْلانا

طریقہ یا ڈھنگ سکھانا، تدبیر سمجھانا، رہنمائی کرنا.

راہ بَہْکانا

گمراہ کرنا، صحیح راستے سے ہٹا دینا.

راہ کَتْرانا

ایک راستا چھوڑ کر دوسرے راستے نکل جانا ، کَنّی کاٹ کے نکل جانا

راہ بُھولْنا

اتفاقی طور پر، بہت دنوں کے بعد، خلافِ اُمید، بُھولے بھٹکے.

راہ نِکالْنا

(کاربر آری کی) تدبیر کرنا، بروئے عمل کرنے کی سبیل پیدا کرنا

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

راہ پَیما

راہ رو، مسافر، جادہ پیما

راہ پُوچْھنا

راستہ معلوم کرنا، طریقہ دریافت کرنا، راہ تلاش کرنا.

راہ بُھلانا

راہ بھولنا (رک) کا تعدیہ.

راہ پُھوٹْنا

راستہ نکلنا، راستے کی شاخیں نکلنا.

راہ سُوجْھنا

تدبیر سمجھ میں آنا ، راہ ملنا

راہ چُوکْنا

راستے سے بھٹک جانا ، سیدھی راہ سے بہک جانا.

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

راہ پَیمائی

راہ پیما کا کام، مجازاً: کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا، راستہ چلنا، سفر کرنا

کَج راہ

بھٹکا دینے والا ، راستے سے ہٹا دینے والا ، غلط راہ پر ڈالنے والا.

راہ مانْگْنا

راستہ مانگنا ، گزرنے کے لیے جگہ طلب کرنا.

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ راہ کے معانیدیکھیے

راہ راہ

raah-raahराह-राह

  • Roman
  • Urdu

راہ راہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.
  • مُختلف راستوں کی ؛ ہر راہ کی.

Urdu meaning of raah-raah

  • Roman
  • Urdu

  • apne taur par ; Dhang ke saath, siidhaa siidhaa, qaaade kariine se
  • muKhatlaf raasto.n kii ; har raah kii

English meaning of raah-raah

Adverb

  • according to custom, properly, reasonably, fairly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہ راہ

اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.

راہ راہ کی کَہنا

ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

راہ راہ کی بات کَہْنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کی بات کَرنا

ٹھیک بات کہنا ، سیدھی سیدھی بات کہنا.

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

راہ راہ آںا

اِتفاقاً آنا ، راہ چلتے چلتے آنا.

راہ راہ چلنا

سیدھے راستے پر چلنا ؛ کسی شخص کے چال چلن کی پیروی کرنا ؛ متوسط طریقہ اِختیار کرنا

راہ راہ کی باتیں

معقول اور دُرست باتیں ، مُناسب باتیں

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

رہا

رہنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

راہ نَہِیں

کوئی تدبیر نہیں ، کوئی راستہ نہیں.

راہ جُو

راہ چلنے والا ، راستہ کا متلاشی.

راہ سے بے راہ کَرْنا

بہکانا ، بھٹکانا ، گُمراہ کرنا

راہ کَرنا

آمادہ کرنا ؛ موافق کرنا.

راہ دیکْھنا

انتظار کرنا، اُمید کرنا، آسرا لگانا.

راہ لَگْنا

راہ لگانا (رک) کا لازم ، راستے پر چلنا ، روش اختیار کرنا.

راہ مِلْنا

گزرنے کے لیے راستہ پانا.

راہ چَلْنا

راستے پر چلنا ؛ راستہ طے کرنا؛ روش، طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا.

راہ چَلْتے

راہ چلتے ہوئے ؛ راہ میں ، راستہ چلتے وقت ، گزرتے ہوئے ، جاتے جاتے ، جاتے ہوئے.

راہ رَکْھنا

دوستی رکھنا، معاملت رکھنا، ربط و ضبط رکھنا

راہ بَنانا

راستہ بنانا، راہ متعیّن کرنا.

راہ مَرْنا

راستہ نا پید ہو جانا

راہ کُھلْنا

راستے کی رکاوٹ دور ہونا ، بندش سے آزاد ، ہونا ، پابندی موقوف ہونا.

راہ ڈالْنا

کوئی طریقہ یا رسم قائم کرنا، ڈھنگ یا عادت اختیار کرنا

راہ مارْنا

راستے میں لوٹ لینا، رہزنی کرنا نیز تباہ و برباد کر دینا

راہ پِھرْنا

راستہ مُڑنا.

راہ لَگانا

تدبیر کرنا ، بندوبست کرنا.

راہ کَٹْنا

راستے کی مسافت طے ہونا ، راستہ پورا کرنا

راہ کھولْنا

گُمراہی سے نجات دینا ، حقیقت آشکار کرنا ، راہ کُھلْنا (رک) کا تعدیہ.

راہ کاٹْنا

راستہ طے کرنا، مسافت طے کرنا

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

راہ روکْنا

جانے نہ دینا ، راستہ بند کرنا ، مزاحمت کرنا ، رکاوٹ پیدا کرنا.

راہ تَکْنا

راہ دیکھنا، انتظار کرنا

راہ لَگ

اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

راہ بَھٹَکْنا

راستہ بُھول جانا ؛ صحیح راستے کی بجائے دوسرے راستے سے چلا جانا

راہ نِکَلْنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ پَھٹْنا

راستے کا مختلف سمتوں میں مُڑنا، راستے کا شاخ در شاخ ہونا، ایک رستے کا دوسرے سے علیحدہ ہونا

راہ چَلانا

طریقہ بتانا، راستہ دکھانا، ڈھرےک پر لگانا.

راہ تاکْنا

راہ دیکھنا ، انتظار کرنا ؛ تاک میں رہنا.

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راہ بَتْلانا

طریقہ یا ڈھنگ سکھانا، تدبیر سمجھانا، رہنمائی کرنا.

راہ بَہْکانا

گمراہ کرنا، صحیح راستے سے ہٹا دینا.

راہ کَتْرانا

ایک راستا چھوڑ کر دوسرے راستے نکل جانا ، کَنّی کاٹ کے نکل جانا

راہ بُھولْنا

اتفاقی طور پر، بہت دنوں کے بعد، خلافِ اُمید، بُھولے بھٹکے.

راہ نِکالْنا

(کاربر آری کی) تدبیر کرنا، بروئے عمل کرنے کی سبیل پیدا کرنا

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

راہ پَیما

راہ رو، مسافر، جادہ پیما

راہ پُوچْھنا

راستہ معلوم کرنا، طریقہ دریافت کرنا، راہ تلاش کرنا.

راہ بُھلانا

راہ بھولنا (رک) کا تعدیہ.

راہ پُھوٹْنا

راستہ نکلنا، راستے کی شاخیں نکلنا.

راہ سُوجْھنا

تدبیر سمجھ میں آنا ، راہ ملنا

راہ چُوکْنا

راستے سے بھٹک جانا ، سیدھی راہ سے بہک جانا.

آبْ راہ

پانی کی چھوٹی یا بڑی گزرگاہ

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

راہ پَیمائی

راہ پیما کا کام، مجازاً: کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا، راستہ چلنا، سفر کرنا

کَج راہ

بھٹکا دینے والا ، راستے سے ہٹا دینے والا ، غلط راہ پر ڈالنے والا.

راہ مانْگْنا

راستہ مانگنا ، گزرنے کے لیے جگہ طلب کرنا.

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone