تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ کھوٹی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ کھوٹی کَرْنا کے معانیدیکھیے

راہ کھوٹی کَرْنا

raah khoTii karnaaराह खोटी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

راہ کھوٹی کَرْنا کے اردو معانی

  • راستہ چلنے میں دیر کرنا ، راستے میں روکنا ، راستہ میں خرابی پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا.
  • ہوتے ہوئے کام کو روکنا ، خلل انداز ہونا ، کام بگاڑنا ، رُکاوٹ ڈالنا

Urdu meaning of raah khoTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raasta chalne me.n der karnaa, raaste me.n roknaa, raasta me.n Kharaabii paida karnaa, rukaavaT Daalnaa
  • hote hu.e kaam ko roknaa, Khalalandaaz honaa, kaam bigaa.Dnaa, rukaavaT Daalnaa

English meaning of raah khoTii karnaa

  • linger or delay on the road, make someone linger

राह खोटी करना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता चलने में देर करना, रास्ते में रोकना, रास्ता में ख़राबी पैदा करना, रुकावट डालना
  • होते हुए काम को रोकना, ख़ललअंदाज़ होना, काम बिगाड़ना, रुकावट डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ کھوٹی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ کھوٹی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone