تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِح" کے متعقلہ نتائج

رائِح

बूदार, बासवाली वस्तु ।।

راح

شراب

رائِحَہ

(خصوصاً) بو، نیز خوشبو، مہک

راحِ رُوح

ایک راگ جو باربر نے اِیجاد کِیا تھا ، آرام دل اور باربری تِیس لحنوں میں سے ایک لحن کا نام

راحِ رَیحانی

پھلوں سے بنی ہوئی ایک قِسم کی شراب

راحِ اَطْہَر

پاک شراب جو بہشت میں ملے گی، شراب طہور

راحِ رُوح پَرْوَر

رُوح کو تازہ کرنے والی شراب ، اچّھی قِسم کی شراب ۔

راحَہ

हथेली, करतल ।

راحِیَّہ

رک : راحی .

راحت روح

روح کا سکون، روح کا چین، معشوق، محبوبہ

راحَت

آرام، قرار، استراحت، آسائش، آسودگی، سکھ

راحَتاں

راحتیں، آسائشیں

راحِلَہ

سواری یا باربرداری کا جانور، اونٹ

راحَتی

وضو کا طشت، چلمچی

راحِیل

ایک فرشتے کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِح کے معانیدیکھیے

رائِح

raa.eh•राएह

اصل: عربی

राएह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बूदार, बासवाली वस्तु ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone