تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوز" کے متعقلہ نتائج

قُوز

جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، خم کھایا ہوا، مڑا ہو، ٹیڑھا، کجی لیے ہوئے

کُوز

خمیدہ، دوتا شدہ؛ پشت خمیدہ، کُب؛ مرکبات میں مستعمل

قُوز پُشْت

کوزہ پشت، کبڑا، کجّا

قُوزَہ

کوزہ، شکر سے مصری بنانے کا چھوٹا برتن.

کوز مارنا

To fret, to break wind.

کُوز پُشْت

کُبڑا، خمیدہ پشت، کبجا، جس کی پیٹھ جُھکی ہوئی ہو

کُوز پُشْتی

کُبڑا پن.

کُوزَہ

خمیدہ پشت، کبڑا، مرکبات میں مستعمل

کُوزا

(کمھاری) رک: کُوزہ

کُوزی

پیچھے کو مُڑا ہوا، پس خمیدہ؛ (لسانیات) وہ پس دندانی مصمتے جن کی ادائیگی میں زبان کسی قدر پلٹ جاتی ہے، مثلاً ٹ، ڈ.

کُوزے

کُوزَہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، آب خورہ، پانی پینے کا چھوٹا برتن جو چوڑے مُن٘ھ کا ہوتا ہے، چھوٹا پیالہ، کٹورا

کُوزِیاں

مٹی کے آب خورے لمبے اور گلے کے بیچ میں سے پتلے

کُوزَہ گَر

کوزہ بنانے والا، مٹی کے برتن بنانے والا، کوزہ ساز، کمہار، کاسہ گر

کُوزَہ گَری

مٹی کے برتن بنانے کا کام یا فن، کمہار کا پیشہ

کُوزَۂ مِصْری

مصری کا گول ڈلا، کوزۂ نبات.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوز کے معانیدیکھیے

قُوز

quuz•क़ूज़

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قُوز کے اردو معانی

صفت

  • جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، خم کھایا ہوا، مڑا ہو، ٹیڑھا، کجی لیے ہوئے

Urdu meaning of quuz

  • Roman
  • Urdu

  • jhukaa hu.a, Te.Dhaa, Khamiidaa, Kham khaaya hu.a, mu.Daa ho, Te.Dhaa, kajii li.e hu.e

English meaning of quuz

Adjective

  • bent, crooked, arched, curved

क़ूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झुका हुआ, टेढ़ा मुड़ा हुआ, वक्र

قُوز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone