تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرْص" کے متعقلہ نتائج

قُرْص

ٹکیا، (عموماً) کسی دوائی وغیرہ کی، گولی، حب

قُرْص کوب

چاندی کوٹنے والا ، خالص چاندی سے سیسے کو الگ کرنے والا کاریگر.

قُرْص گَلْچے

(نباتیات) تارینہ (پھولداری) کے وسطی حصّے میں پائے جانے والے پھول (انگ : Disc Florets)

قُرْص نُما

دائرہ کی شکل کا، جو قرص جیسا نظر آئے، گول، مدوّر

قُرْصِ خُور

قرص خورشید، مراد : سورج

قُرْصِ چَشْم

رک : قرصِ بصری.

قُرْصِ جَہاں تاب

مراد : سورج.

قُرْصِ بَصَری

آنکھ کی پتلی.

قُرْصِ آتَش مِیں

(کنایۃً) سورج

نابَت قُرص

(نباتیات) ایک چھوٹی سبز خلوی تختی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرْص کے معانیدیکھیے

قُرْص

qursक़ुर्स

اصل: عربی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

قُرْص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی مٹھائی جو اکثر ساچق میں آتی ہے اور وہ سرخ یا سبز رنگ کی کھانڈ کی ٹکیاں ہوتی ہیں ، منھ میں گھلانے کی ٹکیا ؛ بادام کی شکل کی مٹھائی یا حلوے کی قاش.
  • روٹی یا صابن کا گول ٹکڑا.
  • سونے یا چاندی کی گول ٹکیہ ؛ مراد : سونے یا چاندی کا سکّہ.
  • بخورات کی بتی.
  • جسمِ نباتاتی یا جسمِ حیواناتی کا وسطی حصّہ .
  • چاندی کا ایک عربی سکہ جو تقریباً ڈیڑھ آنے کا ہوتا ہے.
  • سورج یا چاند کا گِردہ ، گھیرا ، دائرہ ، حلقہ .
  • ٹکیا ، (عموماً) کسی دوائی وغیرہ کی ، گولی، حَبّ.
  • کوئی گول اور چپٹی تختی یا تختہ وغیرہ (انگ : Disc)

شعر

Urdu meaning of qurs

  • Roman
  • Urdu

English meaning of qurs

Noun, Masculine

  • a small silver or gold coin
  • disc, tablet, a rounded piece of bread or soap or candy
  • pill, round circular thing

क़ुर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिकिया, दवा की गोली, गोल चीज़, टेबलेट
  • रोटी, नान, रोटिका, टिकिया, वाटिका, दवा की चपटी गोली ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُرْص

ٹکیا، (عموماً) کسی دوائی وغیرہ کی، گولی، حب

قُرْص کوب

چاندی کوٹنے والا ، خالص چاندی سے سیسے کو الگ کرنے والا کاریگر.

قُرْص گَلْچے

(نباتیات) تارینہ (پھولداری) کے وسطی حصّے میں پائے جانے والے پھول (انگ : Disc Florets)

قُرْص نُما

دائرہ کی شکل کا، جو قرص جیسا نظر آئے، گول، مدوّر

قُرْصِ خُور

قرص خورشید، مراد : سورج

قُرْصِ چَشْم

رک : قرصِ بصری.

قُرْصِ جَہاں تاب

مراد : سورج.

قُرْصِ بَصَری

آنکھ کی پتلی.

قُرْصِ آتَش مِیں

(کنایۃً) سورج

نابَت قُرص

(نباتیات) ایک چھوٹی سبز خلوی تختی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرْص)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرْص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone