تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرَّہِ باصِرَہ" کے متعقلہ نتائج

قُرَّہِ باصِرَہ

آنکھوں کی ٹھنڈک ؛ (مجازاً) بیٹی.

کور بَصَر

نا بینا ، اندھا ، جس کو نظر نہ آتا ہو(مجازاً) بے عقل ، نا سجھ اس نے نظر اٹھا کے دیکھا تک نہیں کہ یہ کور بصر کیا شورو غوغا کررہے ہیں .

کور بَصَری

اندھا پن ، بے عقلی ، نا سمجھی ، بینائی نہ ہونا .

ہَنس بول کَر بَسَر کَرنا

شادمانی اور خوش دلی کے ساتھ زندگی گزارنا، خوش دلی کے ساتھ زندگی بسر کرنا

ہِلال قَعْرِ بَصَری

(طب) آنکھ کے ڈھیلے میں واقع چاند کی شکل کا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرَّہِ باصِرَہ کے معانیدیکھیے

قُرَّہِ باصِرَہ

qurra-e-baasira•क़ुर्रा-ए-बासिरा

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

قُرَّہِ باصِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھوں کی ٹھنڈک ؛ (مجازاً) بیٹی.

Urdu meaning of qurra-e-baasira

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n kii ThanDak ; (majaazan) beTii

English meaning of qurra-e-baasira

Noun, Feminine

  • the relief of one's eyes, (met.) a daughter

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرَّہِ باصِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرَّہِ باصِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone