تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quintain" کے متعقلہ نتائج

quintain

نیزہ بازی کے کھیل میں ہدف کے طور پر لگا ہوا کھمبا جس کے ساتھ اکثر ایک ریت کی بوری جھولتی تھی، جو ناکام نشانہ باز پر الٹ کے لگتی تھی ۔.

quintan

بار ی کا( بخار) جو ہر پانچ دن کے بعدآئے ۔.

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کُھونٹِیاں

کھونٹی (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَنوتِیاں

کنوتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنْٹْھنا

رک : کٹنا، بسر کرنا.

کانتْھنا

(ٹھگی) چھری سے مسافر کا پیٹ چاک کردینا

کُونتْنا

پھن٘سنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، قید ہونا

کھینٹنا

گزارنا، پار اتارنا

کُھنْٹْنا

(کاشت کاری) رک : کھٹکنا

کُونتْھنا

بچّے کی ولادت کے وقت عوررت کا سانس روک کر نیچے کی طرف دباؤ ڈالنا.

کَنْتان

شارک کی نوع سے تعلق رکھنے والی مچھلی.

قانِتِیْن

'कानित' का बहुः, आज्ञाकारी लोग, नमाज़ में दुआ माँगनेवाले ।

کِنایَۃً

اشارے سے، اشارۃً، ضمناً، مجازاً

quintain کے لیے اردو الفاظ

quintain

quintain کے اردو معانی

اسم

  • ایک سڑک یا چوڑا راستہ کسی احاطہ میں جو عوام کے لیے کھلا ہو اور جس جگہ ورزشوں کی مشقیں ہوتی ہوں] کونٹین]
  • قرون وسطی میں نیزہ بازی کا ایک کھیل جس میں کسی شکل یا نشانے کو نیزے سے چھیدتے تھے جو ایک ستون سے بندھی ہوئی ترسول میں ٹکتا رہتا تھا
  • ایسے نشانے کو نیزے سے چھیدنے کے کھیل کا نام

quintain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक सड़क या चौड़ा रास्ता किसी अहाता में जो अवाम के लिए खुला हो और जिस जगह वरज़िशों की मश्क़ें होती हूँ] कोनटीन
  • क़ुरून वसती में नेज़ा बाज़ी का एक खेल जिस में किसी शक्ल या निशाने को नेज़े से छेदते थे जो एक सतून से बंधी हुई तिरसूल में टिकता रहता था
  • ऐसे निशाने को नेज़े से छेदने के खेल का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quintain)

نام

ای-میل

تبصرہ

quintain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone