تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quest" کے متعقلہ نتائج
quest کے لیے اردو الفاظ
quest کے اردو معانی
- تلاش
- جستجو
- دریافت
- کھوج
- تفتیش
- ایک مہم یا کٹھن سفر جو کسی خاص مقصد کے لیے ہو یا کسی خاص چیز کی تلاش یا کچھ دریافت کرنے کے لیے ہو
- ایسے سفر کے اراکین
quest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तलाश
- जुस्तजू
- दरयाफ़त
- खोज
- तफ़तीश
- एक मुहिम या कठिन सफ़र जो किसी ख़ास मक़सद के लिए हो या किसी ख़ास चीज़ की तलाश या कुछ दरयाफ़त करने के लिए हो
- ऐसे सफ़र के अराकीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قِسْط باندْھنا
ادائیگی کے لیے قسط کا تعیّن کرنا، کُل کا کوئی جز کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار کرنا، رہٹی مقرر کرنا
قِسْط بَنْدی
قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن
تَجْدِیدی اَقْساط
(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quest)
quest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔