تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quarter sessions" کے متعقلہ نتائج

quarter sessions

تواریخ: (برطانیہ میں ) محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں۔.

اَخْتَر شَناسی

علم نجوم، جوتِش

اَخْتَر شَناس

ستاروں کی چال کا علم جاننے والا، نجومی، منجّم

quarter sessions کے لیے اردو الفاظ

quarter sessions

quarter sessions کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) (جمع لیکن ترکیب میں واحد) سہ ماہی عدالت
  • ایک انگلستانی عدالت جو محدود فوجداری اختیارات رکھتی ہو اور جس کو کچھ اور اختیارات بھی ملے ہوئے ہوں اور جو سہ ماہی اجلاس کرتی ہو
  • امریکا کی بعض ریاستوں میں ایک ایسی عدالت جو محدود فوجداری اختیارات اور بعض اوقات انتظامی اختیارات بھی رکھتی ہو اور جو ہر تین ماہ میں ایک مرتبہ اجلاس کرتی ہو

quarter sessions के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) (जमा लेकिन तरकीब में वाहिद) सहि माही अदालत
  • एक इंगलिस्तानी अदालत जो महिदूद फ़ौजदारी इख़्तयारात रखती हो और जिस को कुछ और इख़्तयारात भी मिले हुए हूँ और जो सहि माही इजलास करती हो
  • अमरीका की बाअज़ रियास्तों में एक ऐसी अदालत जो महिदूद फ़ौजदारी इख़्तयारात और बाअज़ औक़ात इंतिज़ामी इख़्तयारात भी रखती हो और जो हर तीन माह में एक मर्तबा इजलास करती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quarter sessions)

نام

ای-میل

تبصرہ

quarter sessions

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone