تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت کا" کے متعقلہ نتائج

قِسْمَت کا

تقدیر کا ، نصیب کا ، جتنا مقدر میں ہے اتنا ، قسمت میں لکھا ہوا.

قِسْمَت کا ہیٹا

قسمت کا مارا، قسمت ہیٹا، بدقسمت، کم نصیب

قِسْمَت کا دانَہ

جو قسمت میں لکھا ہو ، تقدیر میں لکھا ہوا رزق ؛ وہ رزق جو نوشتہ تقدیر ہو ، رک : قسمت کا ٹکڑا.

قِسْمَت کا سِتارَہ

وہ ستارہ جس کے زیر اثر کسی کی تقدیر ہو، مراد: اقبال مندی، سعادت، خوش نصیبی

قِسْمَت کا سارا کھیل ہے

بھلائی اور برائی سب قسمت سے ہوتی ہے

قِسْمَت کا سِتارَہ چَمَکْنا

نصیب جاگنا ، تقدیر کا یاور ہونا ، طالع کا عروج کرنا.

قِسْمَت کا نَوِشْتَہ

قسمت کا لکھا، نوشتۂ تقدیر، مقسوم ازل

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

destiny to be fulfilled

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

قِسْمَت کا بَل

قسمت کی خرابی ؛ تقدیر کا پھیر ؛ مقدر کا عیب.

قِسْمَت کا پیچ

تقدیر کا دیا ہوا رنج ؛ تقدیر کا پھیر ؛ قسمت کا الجھاؤ.

قِسْمَت کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.

قِسْمَت کا مارا

بد قسمت ، بدنصیب ، ابھاگی ، منحوس ، تقدیر کے ہاتھوں بے بس.

قِسْمَت کا سونا

اقبال یاور نہ ہونا ، تقدیر کا پھر جانا ، بدقسمت ہونا.

قِسْمَت کا کھیل

قسمت کے کرشمے ، نصیب کی باتیں ، تقدیر کا کھیل.

قِسْمَت کا ٹُکْڑا

وہ رزق یا روٹی جو قسمت میں لکھی ہو.

قِسْمَت کا پھیر

قسمت کی خرابی

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

قِسْمَت کا چَکَّر

رک : قسمت کا پھیر ، بد بختی ، بد اقبالی ، زمانے کی گردش ، تقدیر کا بگاڑ ، ادبار.

قِسْمَت کا بَدا

قسمت کا لکھا ، نوشتۂ تقدیر ، مقدر ہونا.

قِسْمَت کا بِگاڑ

بخت کی ناسازی ، تقدیر کا بگاڑ

قِسْمَت کا دِکھانا

قسمت کا لکھا سامنے آنا ، مقرر شدہ حالات کا رونما ہونا.

قِسْمَت کا کھوٹا

خفتہ بخت ؛ بد نصیب ؛ کم بخت ؛ تقدیر کا کھوٹا

قِسْمَت کا سِکَنْدَر

بڑا خوش نصیب ، بھاگوان.

قِسْمَت کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا کچھ سے کچھ ہو جانا ؛ تقدیر کا پلٹا کھانا

قِسْمَت کا پاسا پَلَٹ جانا

تقدیر پلٹ جانا ؛ قسمت پلٹ جانا.

قِسْمَت کا مُنھ پھیر لینا

بدبختی آجانا ، قسمت برگشتہ ہونا ، اچھے دنوں کی جگہ بُرے دن آجانا

یِہ قِسْمَت کا کھیل

قسمت کی بات ہے، انسان کے بس میں کچھ نہیں ہے ناکامی اور کامیابی قسمت سے ہوتی ہے

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

اَپْنی قِسْمَت کا لے کر اُتَرنا

جو قسمت میں لکھا ہے اس کا ملنا اس قدر یقینی ہے جیسے آدمی وقتِ پیدائش اپنے ساتھ لے کر آیا ہے

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت کا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت کا

qismat kaaक़िस्मत का

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قِسْمَت کا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقدیر کا ، نصیب کا ، جتنا مقدر میں ہے اتنا ، قسمت میں لکھا ہوا.

Urdu meaning of qismat kaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir ka, nasiib ka, jitna muqaddar me.n hai utnaa, qismat me.n likhaa hu.a

क़िस्मत का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्य का, नसीब का, जितना भाग्य में हो उतना, भाग्य में लिखा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِسْمَت کا

تقدیر کا ، نصیب کا ، جتنا مقدر میں ہے اتنا ، قسمت میں لکھا ہوا.

قِسْمَت کا ہیٹا

قسمت کا مارا، قسمت ہیٹا، بدقسمت، کم نصیب

قِسْمَت کا دانَہ

جو قسمت میں لکھا ہو ، تقدیر میں لکھا ہوا رزق ؛ وہ رزق جو نوشتہ تقدیر ہو ، رک : قسمت کا ٹکڑا.

قِسْمَت کا سِتارَہ

وہ ستارہ جس کے زیر اثر کسی کی تقدیر ہو، مراد: اقبال مندی، سعادت، خوش نصیبی

قِسْمَت کا سارا کھیل ہے

بھلائی اور برائی سب قسمت سے ہوتی ہے

قِسْمَت کا سِتارَہ چَمَکْنا

نصیب جاگنا ، تقدیر کا یاور ہونا ، طالع کا عروج کرنا.

قِسْمَت کا نَوِشْتَہ

قسمت کا لکھا، نوشتۂ تقدیر، مقسوم ازل

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

destiny to be fulfilled

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

قِسْمَت کا بَل

قسمت کی خرابی ؛ تقدیر کا پھیر ؛ مقدر کا عیب.

قِسْمَت کا پیچ

تقدیر کا دیا ہوا رنج ؛ تقدیر کا پھیر ؛ قسمت کا الجھاؤ.

قِسْمَت کا لِکھا

نوشتۂ تقدیر ، مشیتِ ایزدی ، تقدیر کا لکھا.

قِسْمَت کا مارا

بد قسمت ، بدنصیب ، ابھاگی ، منحوس ، تقدیر کے ہاتھوں بے بس.

قِسْمَت کا سونا

اقبال یاور نہ ہونا ، تقدیر کا پھر جانا ، بدقسمت ہونا.

قِسْمَت کا کھیل

قسمت کے کرشمے ، نصیب کی باتیں ، تقدیر کا کھیل.

قِسْمَت کا ٹُکْڑا

وہ رزق یا روٹی جو قسمت میں لکھی ہو.

قِسْمَت کا پھیر

قسمت کی خرابی

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

قِسْمَت کا چَکَّر

رک : قسمت کا پھیر ، بد بختی ، بد اقبالی ، زمانے کی گردش ، تقدیر کا بگاڑ ، ادبار.

قِسْمَت کا بَدا

قسمت کا لکھا ، نوشتۂ تقدیر ، مقدر ہونا.

قِسْمَت کا بِگاڑ

بخت کی ناسازی ، تقدیر کا بگاڑ

قِسْمَت کا دِکھانا

قسمت کا لکھا سامنے آنا ، مقرر شدہ حالات کا رونما ہونا.

قِسْمَت کا کھوٹا

خفتہ بخت ؛ بد نصیب ؛ کم بخت ؛ تقدیر کا کھوٹا

قِسْمَت کا سِکَنْدَر

بڑا خوش نصیب ، بھاگوان.

قِسْمَت کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا کچھ سے کچھ ہو جانا ؛ تقدیر کا پلٹا کھانا

قِسْمَت کا پاسا پَلَٹ جانا

تقدیر پلٹ جانا ؛ قسمت پلٹ جانا.

قِسْمَت کا مُنھ پھیر لینا

بدبختی آجانا ، قسمت برگشتہ ہونا ، اچھے دنوں کی جگہ بُرے دن آجانا

یِہ قِسْمَت کا کھیل

قسمت کی بات ہے، انسان کے بس میں کچھ نہیں ہے ناکامی اور کامیابی قسمت سے ہوتی ہے

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

اَپْنی قِسْمَت کا لے کر اُتَرنا

جو قسمت میں لکھا ہے اس کا ملنا اس قدر یقینی ہے جیسے آدمی وقتِ پیدائش اپنے ساتھ لے کر آیا ہے

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone