تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِلْقِل" کے متعقلہ نتائج

قِلْقِل

جنگلی انار دانا

قُلْقُل

صراحی یا بوتل كے اندر سے پانی یا شراب وغیرہ كے كی آواز

کِلکِل

بک بک ، شور وغل ، چیخ پکار،عورتوں کا بلند آواز سے لڑنا،

قُلْقُل مِینا

بوتل یا صراحی میں سے شراب كے نكلنے كی آواز

قُلْقُل كَرنا

پیٹ سے آنتوں میں ریاح دوڑنے كی آواز آنا ؛ (مجازاً) سخت بھوک لگنا ۔

کِلْکِل کانْٹا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں لکیری کھینچ کھینچ کر چھپا دیتے ہیں۔

کِلکِل کَرنا

بکواس کرنا، بک بک کے دماغ پریشان کرنا، باہم تکرار کرنا

کِلْکِل ڈالْنا

شور و غل مچانا ، بحث و تکرار کرنا .

کلکل کاٹنا

بچوں کا ایک کھیل جس میں کوئلوں سے پتھرپرلکیریں کاڑھ کر چھپادیتے ہیں، پھر دوسرا تلاش کرتا ہے، پھرمل جانے پر اسے حق ہوتا ہے کہ وہ پہلے کے سرپرتین چتپیں لگائے، جس کی زیادہ رہیں، وہ جیتتا ہے

قُلْقُلا

رک : قُلقل (۱) .

قَلْقَلَہ

جنبش، ہلانا، حركت دینا

کُلْکُلِی

= खुजली।

کِلْکِلی

چیخ ، کلکاری ، خوشی کی آواز .

کِلْکِلا کے

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکِلا کَر

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِلْقِل کے معانیدیکھیے

قِلْقِل

qilqil•क़िलक़िल

  • Roman
  • Urdu

قِلْقِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی انار دانا

Urdu meaning of qilqil

  • Roman
  • Urdu

  • janglii anaardaanaa

क़िलक़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली अनारदाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِلْقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِلْقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone