تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیلَۂ مائی" کے متعقلہ نتائج

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

کالا مُوں

رک : کالا منھ .

کالی مائی

ہندو مذہب کی ایک دیوی کا نام

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

کَلْ مُوا

کالے منھ والا

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کِھلّی میں لینا

مسخرہ پن کرنا، ہن٘سی مذاق سے تنگ کرنا، ہن٘سی اُڑانا.

کَھلِّیوں میں لینا

۔(لکھنؤ) ہنسی اڑانا۔ مسخرہ بنانا۔ ؎

کِھلّی میں اُڑانا

احمق یا بیوقوف بنانا، ہن٘سی میں اڑانا.

کِھلِّیوں میں اُڑانا

۔مسخرا بنانا۔ ہنسی میں اڑانای۔ مسخرا پن کرنا۔ ؎

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

کِھلّی میں ٹالْنا

ہن٘سی میں اُڑانا، ہن٘سی مذاق میں ڈال دینا.

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیلَۂ مائی کے معانیدیکھیے

قِیلَۂ مائی

qiila-e-maa.ii•क़ीला-ए-माई

  • Roman
  • Urdu

قِیلَۂ مائی کے اردو معانی

  • (طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

Urdu meaning of qiila-e-maa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) fauto.n kii thailii me.n paanii utar aane kii biimaarii (ang ha Hydrocele)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیلَۂ مائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیلَۂ مائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone