تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِبْلَہ نُما" کے متعقلہ نتائج

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِبْلَہ نُما کے معانیدیکھیے

قِبْلَہ نُما

qibla-numaaक़िबला-नुमा

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

قِبْلَہ نُما کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ

شعر

Urdu meaning of qibla-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek aalaa jis ke vasiile se qible kii simt maaluum karte hai.n is me.n ek purza laga hotaa hai jis ka ruKh qible kii jaanib hotaa hai aur Khafiif sii jumbish se harkat kartaa rahtaa hai, qibla kii simt maaluum karne ka aalaa

English meaning of qibla-numaa

Adjective, Masculine

  • compass, instrument for finding the direction of Makkah

क़िबला-नुमा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • एक यंत्र जिसके द्वारा दिशा मालूम करते हैं इसमें एक पुर्ज़ा लगा होता है जो दिशा को अंकित करता है, पश्चिम की दिशा बताने वाला यंत्र, दिग्दर्शक यंत्र, सज्दे के लिए दिशा बताने वाला यंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِبْلَہ نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِبْلَہ نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone