تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَزّاق" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَزّاق کے معانیدیکھیے

قَزّاق

qazzaaqक़ज़्ज़ाक़

اصل: ترکی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قَزّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو مسافر کا راستہ روک کر مال و اسباب لوٹ لے، راہزن، لٹیرا، ڈاکو

    مثال بادشاہ نے قلعے کے چاروں دروازے بند کروا دیے تاکہ تاریکی کا فائدہ اٹھا کر دشمن قزاق بن کر نہ آئیں

  • قزاقستان کا باشندہ

شعر

Urdu meaning of qazzaaq

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo musaafir ka raasta rok kar maal-o-asbaab luuT le, raahzan, luTeraa, Daakuu
  • kazaakistaan ka baashindaa

English meaning of qazzaaq

Noun, Masculine

  • pirate, robber, freebooter, bandit

    Example Badashah ne qile ke charon darwaze band karwa diye taki tariki ka faida utha kar dushman qazzaq ban kar na aaen

  • Cossack

क़ज़्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लुटेरा, डाकू, दस्यु

    उदाहरण बादशाह ने क़िले के चारों दरवाज़े बंद करवा दिए ताकि तारीकी का फ़ाइदा उठा कर दुश्मन क़ज़्ज़ाक़ बन कर न आएं

  • क़ज़ाक़िस्तान का निवासी

قَزّاق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَزّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَزّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone