تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوس نُما" کے متعقلہ نتائج

قَوس نُما

قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو

وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے

نِیْم کاسَہ

نصف پیالے سے مماثل

کِسی کا نام لینا

کسی پر تہمت لگانا ، کسی شخص کی نشاندہی کرنا.

نِیم قَوسی

کمان کی طرح کا نصف گولائی والا ؛ (کنایۃً) گنبد نما.

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

کِسی کے نام کا گُڈّا بَنانا

کسی کو رسوا کرنا ، کسی کو رسوائے عام کرنا ، کسی کی تذلیل کرنا ، کسی کو بدنام کرنا

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوس نُما کے معانیدیکھیے

قَوس نُما

qaus-numaa•क़ौस-नुमा

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

قَوس نُما کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • قوسی، کمان کی وضع کا، کمان کی شکل کا، محراب دار، محرابی

Urdu meaning of qaus-numaa

  • Roman
  • Urdu

  • qausii, kamaan kii vazaa ka, kamaan kii shakl ka, mahiraabadaar, mahiraabii

English meaning of qaus-numaa

Persian, Arabic - Adjective

  • arch-like, curved

क़ौस-नुमा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कमान की शक्ल का, धनुषाकार, मेहराबदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوس نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوس نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone