تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قَرْع کَرْنا

کسی چیز سے دوسری چیز کو ضرب لگنا ؛ (عموماً) کسی عضو کو انگلی وغیرہ سے ٹھون٘ک کر اندرونی حالت معلوم کرنا.

قَہْر کَرنا

خلاف مرضی اور ناگوار طبع کوئی کام کرنا ، انوکھا کام کرنا ، قابل حیرت کام کرنا.

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

کَھرا کَرْنا

روپیہ یا اشرفی پرکھنا، پرکھنا، چٹکی لگانا

کَھرے کَرنا

روپے بنانا ، حاصل کرنا ، دھوکا دے کر مال و دولت این٘ٹھنا.

کَراہا کرنا

۔(ھ) آہ آہ کرنا۔ درد ناک آواز سے۔ ؎ ؎

کِرایَہ کَرْنا

کوئی شے یا مکان وغیرہ کسی معینہ رقم کے عوض اپنے استعمال میں لانا، بھاڑا ٹھہرانا، کرائے پر لینا، بھاڑے پر لینا

کُھرْیا کَرنا

کُھریا سے کپڑے میں چُنَٹیں ڈالنا.

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کار کَرنا

کام کرنا، کام انجام دینا

کَراو کَرنا

بیوہ کے ساتھ بیاہ کرنا، رانڈ کو گھر میں ڈالنا، اوڑھنا اڑھانا، رانڈ عورت کا کسی مرد کے ساتھ خود نکاح پڑھا لینا، بیوہ کا کسی کے گھر میں پڑ جانا

کور کورانَہ

بالکل اندھوں کی طرح .

قِصہ کرنا

تکرار کرنا، جھگڑا کرنا، فساد کرنا

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

قَضا کرنا

روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْع کَرْنا کے معانیدیکھیے

قَرْع کَرْنا

qar' karnaa•क़र' करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَرْع کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز سے دوسری چیز کو ضرب لگنا ؛ (عموماً) کسی عضو کو انگلی وغیرہ سے ٹھون٘ک کر اندرونی حالت معلوم کرنا.

Urdu meaning of qar' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz se duusrii chiiz ko zarab lagnaa ; (umuuman) kisii uzuu ko unglii vaGaira se Thonk kar andaruunii haalat maaluum karnaa

क़र' करना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ से दूसरी चीज़ पर चोट मारना, (आम तौर पर) किसी अंग को उँगली आदि से जाँचकर उसकी आंतरिक स्थिति का पता लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone