تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنْدار" کے متعقلہ نتائج

قَنْدار

جنوبی امریکہ کا ایک بڑا پرند جو گدھ کی قسم سے ہوتا ہے اور مُردے کھاتا ہے، یہ اتنا برا ہوتا ہے کہ بعض وقت اس کا پھیلا ہوا پَر ایک سرے سے دوسرے سرے تک گیارہ فٹ تک ناپا گیا ہے.

قُنْدُر

ترکستان میں پایا جانے والا ایک سیاہ رنگ کا دریائی جانور جو کُتّے سے مشابہت رکھتا ہے، اس کا پوست نہایت گرم ہوتا ہے اس کی دم چوڑی ہوتی ہے (اس کی کھال اور دم سے بہت عمدہ پوستین کھال کا کرتا بنتا ہے)

قندھار

افغانستان کے ایک صوبہ کا نام

قَنْدال

(تشریح) قفلی یعنی ہڈی کا وہ گول سرا جو دوسری ہڈی (حفرہ) میں جوڑ پر پھنسا ہوا ہوتا ہے ، گھٹنے یا کہنی کے جوڑ کی ہڈی.

کَنْدورا

دستر خوان جس پر کھانا کھلاتے ہیں

کَنْدورَہ

دسترخوان

کُنْدَرُو

خودروں، ایک قسم کی ترکاری، ایک بیل دار جنگلی پودے کا پھل، ایک قسم کا جنگلی کدّو

کَنْدَری

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

کُنْدْری

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

کُنْدُری

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

کُنْدَْرا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ زمین جو پانی کی رو کی کاٹ سے بچ کر اوپر کو ابھرتا رہے، ٹیلا

کَنْدَرا

پہاڑ کی کھو، گھاٹی، گپھا، سرنگ، غار

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

قُنْداق

بندوق کا کُندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنْدار کے معانیدیکھیے

قَنْدار

qandaar•क़ंदार

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَنْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنوبی امریکہ کا ایک بڑا پرند جو گدھ کی قسم سے ہوتا ہے اور مُردے کھاتا ہے، یہ اتنا برا ہوتا ہے کہ بعض وقت اس کا پھیلا ہوا پَر ایک سرے سے دوسرے سرے تک گیارہ فٹ تک ناپا گیا ہے.

Urdu meaning of qandaar

  • Roman
  • Urdu

  • junuubii amriikaa ka ek ba.Daa parind jo giddh kii qasam se hotaa hai aur murde khaataa hai, ye itnaa buraa hotaa hai ki baaaz vaqt is ka phailaa hu.a par ek sire se duusre sire tak gyaarah fuT tak naapaa gayaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone