تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَینات" کے متعقلہ نتائج

قَینات

قینہ (رک) کی جمع ، گانے والی لونڈیاں نیز وہ عورتیں جن کا پیشہ بدکاری اور ناچنا گانا ہوتا ہے.

قَنَات

کپڑے کی دیوار یا اوٹ جسے زمین پر کھڑا کرنے کے لیے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر بانس سِلے ہوتے ہیں، کپڑے کی بنی ہوئی اوٹ نیز خیمہ، دیوار کا قائم مقام پردہ

قَناعَت

تھوڑی چیز پر رضا مندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کرلینے کی خو

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

قَنات لَگْنا

کپڑے کی دیوار کھڑی ہونا .

قَنات لَگانا

قنات کھڑی کرنا ؛ کپڑے کی دیوار کھڑی کرنا ؛ چاروں طرف پردہ کرنا .

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

قَنات روک دینا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

قَنات صَدَفْ گوش

کان کے اندر پیچ در پیچ جوف کی نالی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَینات کے معانیدیکھیے

قَینات

qainaat•क़ैनात

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قَینات کے اردو معانی

  • قینہ (رک) کی جمع ، گانے والی لونڈیاں نیز وہ عورتیں جن کا پیشہ بدکاری اور ناچنا گانا ہوتا ہے.

Urdu meaning of qainaat

  • Roman
  • Urdu

  • kiina (ruk) kii jamaa, gaane vaalii launDiyaa.n niiz vo aurte.n jin ka peshaa badkaarii aur naachnaa gaanaa hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَینات)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَینات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone