تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَداح" کے متعقلہ نتائج

قَداح

فال نکالنے کا تیر، قرعہ اندازی کرنے کا تیر

قَدّاح

آنکھ ناک کان کا ماہر طبیب یا علاج کرنے والا، طب کا پیشہ، جراحی، جراحت

قَداحی

عیب گوئی، طعنہ زنی، نکتہ چینی، ہجو، برا بھلا کہنا (مدح کی ضد)

قَدّاحی

طب کا پیشہ، جراحی، جراحت

قَدَح

بڑا پیالہ، پیالہ، بادیہ

قَدْح

برا بھلا کہنا

قادِح

بُرائی نکالنے والا ، عیب چیں ، ہجو کرنے والا ، طعنہ کرنے والا.

قَدُوح

वह कुआँ जिसमें से हाथ से पानी निकाल लें, बहुत उथला कुआँ ।

قَدَح کَش

بہت زیادہ پینے والا، خوب شراب پینے والا، شرابی، بادہ نوش

قَدَح بَھرْنا

پیالے کو شراب وغیرہ سے خوب بھرنا

قَدْح کَرْنا

جراحت کرنا، آپریشن کرنا، جراحی

قَدَح ساز

پیالہ بنانے والا

قَدْح ہونا

تردید ہونا

قَدَح چَڑھانا

کثرت سے پینا ، بہت زیادہ پینا .

قَدَح پَیما

شراب پینے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَداح کے معانیدیکھیے

قَداح

qadaah•क़दाह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قَداح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فال نکالنے کا تیر، قرعہ اندازی کرنے کا تیر

Urdu meaning of qadaah

  • Roman
  • Urdu

  • faal nikaalne ka tiir, quraa andaazii karne ka tiir

क़दाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छे बुरे कार्य के लिए शगुन निकालने का तीर, पाँसा फेंकने का तीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَداح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَداح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone