تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر میں ساتھ لے جانا" کے متعقلہ نتائج

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

قَبْر میں لے جانا

مرنے پر بھی نہ بھولنا ، مرتے دم تک یاد رکھنا ، مرنے دم تک پیچھا نہ چھوڑنا.

آرْزُو ساتھ لے جانا

مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

قَبْر تَک ساتْھ جانا

موت تک پیچھا نہ چھوڑنا ، ساری زندگی ساتھ رہنا.

مُشکِل میں ساتھ چھوڑ جانا

leave in the lurch

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

بات ساتھ لے جانا

اپنے دل کی خواہش دل ہی میں لے کر مر جانا

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

دِل میں گُمان لے جانا

(عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر میں ساتھ لے جانا کے معانیدیکھیے

قَبْر میں ساتھ لے جانا

qabr me.n saath le jaanaaक़ब्र में साथ ले जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَبْر میں ساتھ لے جانا کے اردو معانی

  • مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.
  • کسی راز وغیرہ کو بتائے بغیر مرجانا ؛ کامل طور پر رازداری برتنا.

Urdu meaning of qabr me.n saath le jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • marte dam tak yaad rakhnaa, zindgii bhar na bhuu.olnaa ; ko.ii kaam karne kii hasrat rahnaa ; kisii chiiz ka bhulaaye na bhuulnaa
  • kisii raaz vaGaira ko bataa.e bagair mar jaana ; kaamil taur par raazdaarii baratnaa

क़ब्र में साथ ले जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. मरते दम तक याद रखना, ज़िंदगी-भर ना भूओलना , कोई काम करने की हसरत रहना , किसी चीज़ का भुलाए ना भूलना
  • ۲. किसी राज़ वग़ैरा को बताए बग़ैर मर जाना , कामिल तौर पर राज़दारी बरतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

قَبْر میں لے جانا

مرنے پر بھی نہ بھولنا ، مرتے دم تک یاد رکھنا ، مرنے دم تک پیچھا نہ چھوڑنا.

آرْزُو ساتھ لے جانا

مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

قَبْر تَک ساتْھ جانا

موت تک پیچھا نہ چھوڑنا ، ساری زندگی ساتھ رہنا.

مُشکِل میں ساتھ چھوڑ جانا

leave in the lurch

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

بات ساتھ لے جانا

اپنے دل کی خواہش دل ہی میں لے کر مر جانا

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

دِل میں گُمان لے جانا

(عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر میں ساتھ لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر میں ساتھ لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone