تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِل کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

قائِل کَر دینا

مخالف کو لاجواب کردینا، کسی کو اس کی خطا کا مقر کرنا

کال کَر دینا

کم کردینا ، گھٹا دینا، منہا کرنا، خارج کرنا ، نکال دینا .

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا ، کھیل خراب کردینا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

دِل کھول کَر رَکھ دینا

صاف گوئی سے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا ، اپنے احساسات کا صاف صاف اظہار کر دینا.

کِھیْل کِھیْل کَر دینا

۔ ریزہ ریزہ کردینا۔ نہایت خستہ کردینا۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِل کَر دینا کے معانیدیکھیے

قائِل کَر دینا

qaa.il kar denaa•क़ाइल कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قائِل کَر دینا کے اردو معانی

  • مخالف کو لاجواب کردینا، کسی کو اس کی خطا کا مقر کرنا

Urdu meaning of qaa.il kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhaalif ko laajavaab kardenaa, kisii ko is kii Khataa ka muqir karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِل کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِل کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone