تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ قُبُول" کے متعقلہ نتائج

قابِلِ قُبُول

مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قَبِیلہ

ایک جد کی الاود، خاندان، ایک نسل کے آدمیوں کی جماعت، گروہ، جتھا

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

قِبْلی

قبلہ (رک) کی تصغیر ، تابع کے طور پر مستعمل.

قِبال

تسمہ، ڈوری، پٹی

قُبُل

‘कबील' का बहु., दल, गरोह, सामने की वस्तु, सामने का रुख , सामने का शरीर।

قُبْل

عورت کا اندام نہانی، عورت کی شرم گاہ

قَبالَہ

مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو، بیع نامہ، دستاویز ملکیت، فروخت کی تحریر

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

کابُلی

کابل (عَلَم) سے منسوب ؛ کابل کا باشندہ ؛ کابل کا بنا ہوا (سامان وغیرہ) .

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ قُبُول کے معانیدیکھیے

قابِلِ قُبُول

qaabil-e-qubuul•क़ाबिल-ए-क़ुबूल

اصل: عربی

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

قابِلِ قُبُول کے اردو معانی

صفت

  • مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

Urdu meaning of qaabil-e-qubuul

  • Roman
  • Urdu

  • maan lene ke kaabil-e-tasliim kar lene ke laayaq

English meaning of qaabil-e-qubuul

Adjective

  • acceptable, admissible

क़ाबिल-ए-क़ुबूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बात मानी जा सके, स्वीकरणीय, जो बात मन को लग सके, जिस बात को चित्त क़बूल करे, ग्रहणीय, ग्राह्य, जिस वस्तु के लेने में कोई आपत्ति न हो

قابِلِ قُبُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ قُبُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ قُبُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone