تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَعْبَل" کے متعقلہ نتائج

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

کابُل

افغانستان کے دار الخلافت کا نام

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

قابِل کَرنا

لائق بنانا، پڑھانا لکھنا، شائستہ بنانا، کسی درجے یا مقام پر پہنچانا

قابِل ہونا

be competent, deserve, merit, be skilled, be or become fit, be liable (to)

قابِلِ ذِکْر

جس کا ذکر کیا جائے، ذکر کرنے کے قابل

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

قابِلُ الذِّکْر

ذکر کرنے کے قابل، قابل ذکر

قابِلِ رَشْک

وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

قابِلِ سَرزَنِش

दे. 'क़ाबिले तंवीह'।

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

قابل دار

deserving to be hanged

قابِلِ تَبْدِیل

जो बदला जा सके, जिसमें परिवर्तन आवश्यक हो, परिवर्तनीय ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں قَعْبَل کے معانیدیکھیے

قَعْبَل

qaa'bal•क़ा'बल

  • Roman
  • Urdu

قَعْبَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

Urdu meaning of qaa'bal

  • Roman
  • Urdu

  • is kii maahiiyat me.n iKhatilaaf hai baaaz khanbii kii ek qism jaante hai.n, diisqoriidos kahta hai, ek ja.D shalgam kii baraabar, rang surKh, mazaa ka.Dvaa, chaabne se zabaan ko kaaTtii hai, is ko pakka kar dahii aur duudh ke saath khaate hai.n, marz jano.n me.n is ke dene se nafaa hotaa hai, tap talii ke vaaste naafe hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَعْبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَعْبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone